Daily Updates

Daily Updates Tahir Tv

26/05/2026

26/05/2026

عرفات کا روح پرور منظر… گویا سفید نور میں نہایا ہوا ایک عظیم پہاڑ۔
کیا ہیبت و جلال سے بھرپور یہ ساعت ہے!
لاکھوں انسان ایک ہی لباس میں ملبوس، ایک ہی صدا میں گم:
“لبیک اللهم لبیک…”
یوں محسوس ہوتا ہے جیسے زمین و آسمان کے درمیان بندگی کا ایک سفید سمندر موجزن ہو۔

17/05/2026
28/04/2026

پنجاب ٹریفک پولیس کی کامیاب کاروائی

26/04/2026

ہر علاقے میں کوئی نہ کوئی شوق ہوتا ہے جیسے کہ اب یہ ڈی جی خان میں دیکھیں یہاں پہ بٹیرے اپس میں لڑائے جاتے ہیں اور لاکھوں روپے انعام لگا ہوتا ہے

23/04/2026

بورے والا: لاری اڈا پر دو رکشہ ڈرائیورز کے مابین لڑائی میدان جنگ بن گئی

جس سواری کی وجہ سے لڑائی ہوئی وہ کسی اور رکشے میں بیٹھ کر چلی گئی۔..

23/04/2026

روڈ کے کنارے برات پر پیسے پھینکنا کتنا خطرناک کام ہے اب دیکھیں ایک رکشہ ایکسیڈنٹ ہو گیا

23/04/2026

عزیز قہم پل مترو پر تیز رفتار کار راجباہ نو ایل میں جاگری تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اہل علاقہ نے کار نکال لی

Address

DHA
Lahore
54000

Telephone

+923001818318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Daily Updates:

Shortcuts

Share

Category