کپتان کا کھلاڑی Muhammad Zahid

کپتان کا کھلاڑی Muhammad Zahid ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کپتان کے ساتھ ایمان کے ساتھ ��

12/09/2026

#اس جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔۔۔پوری قوم کا صرف ایک ہی مطالبہ ہے
عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
🥺🤲💔 🇵🇰❤️ #

09/09/2026

پتہ نہیں کیا ہوگا ہمارے ملک میں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے دن بدن پٹرول ڈیزل مہنگا ہوتا جا رہا ہے کھانے پینے کی چیزیں مہنگی بندہ جائے تو کہاں جائے بہت مشکل ہے یہاں پاکستان میں اللہ ہی خیر کرے انہوں نے قسم لے لی ہے 24 کروڑ عوام کو مارنے کی💔😢

08/09/2026

#...قوم بھی ہماری، پاکستان بھی ہمارا ہے ✊🔥
شکریہ سر زمینِ سندھ!! ❤️🇵🇰Imran Khan
Haji zahid KHAN PTI 🇵🇰✌️ #..🫡لوگ سلطنت پر حکومت کر رہے ہیں لیکن اس بندے نے دلوں پہ حکومت کی ہے❤️🔥 #

08/09/2026

#اور میرا یقین اور ایمان اللہ کی ذات پر پختہ ہوا۔۔کیوں کہ مُرشد نے کہا نہی ثابت کیا
زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں
عزت ذلت رزق دینےوالا اللہ تعالیٰ ہے
اللہ نے آزاد پیدا کیا پھر ہم غلام کیوں بن جاتے۔۔
جیو مرشد ہزاروں سال🇵🇰💚🔥

05/09/2026

محسن نقوی کی میزبانی میں کانفرنس عمران خان کا نئے صوبوں کے حق میں بیان چلا دیا گیا... See more

28/08/2026

#لیکن خان ہماری جان ہے عشق ہے جنون ہے 💝

27/08/2026

#فخر ہے عمران خان کے ورکر ہونے پے مجھے تو بہت خوشی ہے کے میں ایک سچے انسان کے ساتھ ہیں اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے خان صاحب کو آمین
Allhumdulliah ❤️

27/08/2026

#...فخر ہے عمران خان PTI کا ورکر ہونے پے مجھے تو بہت خوشی ہے کے میں ایک سچے انسان کا ورکر ہوں
Allhumdulliah ❤️ #عشق

27/08/2026

#

27/08/2026

#عشق پاکستان🫶🇵🇰❤️قید میں بیھٹے عمران احمد خان نیازی کو آزادی مبارک🇵🇰🫶❤️🥰

Address

Lahore Pakistan Walton
Lahore
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کپتان کا کھلاڑی Muhammad Zahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share