Naya Pakistan Official Videos

Naya Pakistan Official Videos Best Imran Khan Videos will be uploaded here. No Fake News or videos will be post here in this page.

08/05/2025

‏مورخ لکھے گا کہ جب دشمن حملہ آور تھا عین اس وقت بھی پاکستان میں حکمران ٹولہ اور انکے سہولتکار اپنا اقتدار بچانے کے لیے ایک سیاسی جماعت کے راہنماؤں کو اغواء کرنے اور انکا راستہ روکنے میں مصروف تھے

ملک حالت ہے جنگ میں ہے محافذ و منصفوں کی ترجیحات اور فوکیت دیکھیں کسی بھی طریقے سے بس پی ٹی آئی اور کارکنان کو کچلنا ہے ...
08/05/2025

ملک حالت ہے جنگ میں ہے محافذ و منصفوں کی ترجیحات اور فوکیت دیکھیں کسی بھی طریقے سے بس پی ٹی آئی اور کارکنان کو کچلنا ہے انکا راستہ روکنا ہے-کہتے ہیں شرم بڑی چیز ہے لیکن انہیں کیا پتا وہ ہوتی کیا ہے"-


08/05/2025

‏8 مئی کو بھی انڈین ڈرون حملوں کا کوئی جواب نہیں دیا جائے گا
کیونکہ پاکستان میں ریاست پر حملہ صرف 9 مئی کا ہوتا ہے

 ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔وقت کا فرعون قاضی فائز عیسی اپنا منہ ٹانگوں میں ڈال کے فرار ھوتے ھوئے۔۔۔۔۔
30/10/2024

۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

وقت کا فرعون قاضی فائز عیسی اپنا منہ ٹانگوں میں ڈال کے فرار ھوتے ھوئے۔۔۔۔۔

‏تیرے تاریخ کے گٹر میں جانے کے بعد بھی عمران خان اس قوم کا ہیرو ہے اور ہیرو رہے گا تیری نسلیں تیرے نام سے اپنا تعارف کرو...
24/10/2024

‏تیرے تاریخ کے گٹر میں جانے کے بعد بھی عمران خان اس قوم کا ہیرو ہے اور ہیرو رہے گا تیری نسلیں تیرے نام سے اپنا تعارف کروانے سے بھی شرمائیں گی عمران خان کو 25 کروڑ اپنا ہیرو قرار دیں گے اور آنے والی نسلیں اسے عظیم رہنما کے طور پہ یاد رکھیں گی!

بہادر اتنے بنو کہ آپ کا راستہ روکنے کے لئے آئین اور قانون کو  تبدیل کر دیا جائے۔۔۔۔۔۔
20/10/2024

بہادر اتنے بنو کہ آپ کا راستہ روکنے کے لئے آئین اور قانون کو تبدیل کر دیا جائے۔۔۔۔۔۔

‏آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کی اصل تصویر جاری کردی گئی
20/10/2024

‏آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کی اصل تصویر جاری کردی گئی

19/10/2024

عمران خان سے پی ٹی آئی وفد کی اہم ملاقات جاری، سب نظریں اڈیالہ پر۔۔۔!!!

19/10/2024

اڈیالہ جیل قیدیوں سے ملاقات نا کرانے کی تاریخ میں توسیع اسی طرح ساتھ ساتھ ہو رہی ہے جس طرح آئینی ترامیم کی خاطر اجلاس صبح سے دوپہر پھر شام پھر اگلے دن پھر اس سے اگلے روز تک موخر ہو رہے ہیں ۔۔ دونوں کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟ بہرحال اگر کوئی تعلق ہے تو خدارا ایک کی خاطر 8 ہزار قیدیوں کو اس کی سزا نا دیں

تم بھی بے غیرت ھو، اور تمھارے ہینڈلرز بھی بے غیرت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان نے سچ کہا تھا
16/10/2024

تم بھی بے غیرت ھو، اور تمھارے ہینڈلرز بھی بے غیرت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان نے سچ کہا تھا

‏یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہےپختونخواہ جو وفاق کی اکائی ہے اس کے وزیر اعلیٰ کو کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں دروازے توڑ کر یر...
05/10/2024

‏یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے
پختونخواہ جو وفاق کی اکائی ہے اس کے وزیر اعلیٰ کو کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں دروازے توڑ کر یرغمال بنایا گیا

04/10/2024

‏رات 12 بجنے والے ہیں
4 اکتوبر 2024 کے دن کا سب سے بڑا سچ۔
قیدی نمبر 804 نظام سے تگڑا ہے۔

Address

Johar Town Lahore
Lahore

Telephone

+971558820810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Pakistan Official Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category