FAUJI Edit 39

FAUJI Edit 39 cricket update 👑

09/05/2026
🦅🦅🦅🦅
08/05/2026

🦅🦅🦅🦅

بریکنگ نیوز ذرائع کے مطابق افغانستان کے ایک مشہور کرکٹرگرباز کا نیا فیصلہ سامنے آیا ۔۔۔والدہ کے انتقال کرنے کی دیر تھی ک...
06/05/2026

بریکنگ نیوز
ذرائع کے مطابق افغانستان کے ایک مشہور کرکٹرگرباز کا نیا فیصلہ سامنے آیا ۔۔۔
والدہ کے انتقال کرنے کی دیر تھی کہ گرباز ہمیشہ کے لیے افغانستان چھوڑ کر دبئی جا رہے ہیں اور اپنا گھر جس میں ان کی والدہ رہتی تھی وہ اپنی دونوں بہنوں کے نام کر کے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے افغانستان سے دبئی منتقل ہو رہے ہیں
ماں کے انتقال کے بعد ماں کی یاد تو ختم نہیں ہوتی نا پتہ نہیں گر باز نے دل پر کتنا بڑا پتھر رکھ کر یہ فیصلہ لیا کیونکہ ماں کے انتقال کے بعد بھی جہاں ماں کو دفن کیا ہو وہ جگہ چھوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے کم سے کم کبھی کبھی بندہ ماں کی قبر پر جا کر دل ہلکا کر لیتا ہے لیکن گر باز تو ہمیشہ کے لیے افغانستان چھوڑ کر ہی جا رہے ہیں 💔
اِس بارے میں آپکی کیا رائے ہیں ۔۔۔کمنٹس میں ضرور بتانا
پیج کو فالو ضرور کریں مزید معلومات کے لئے

#

🚨 جاوید آفریدی کا ایک اور شاندار اقدام 🚨پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ صرف کر...
05/05/2026

🚨 جاوید آفریدی کا ایک اور شاندار اقدام 🚨
پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ صرف کرکٹ ٹیم کے مالک نہیں بلکہ نوجوانوں کے مستقبل کے معمار بھی ہیں 👏💛
فائنل میچ میں شائقین کے زبردست مطالبے پر ڈیرن سیمی کو لاہور لانے کے بعد اب جاوید آفریدی اور ڈیرن سیمی نے "زلمی فاؤنڈیشن" اور یوتھ کرکٹ اکیڈمیز کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے لیے مستقبل کے اہم منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی ہے 🏏✨
یہ اقدام اس بات کا ثبوت ہے کہ پشاور زلمی صرف ایک ٹیم نہیں بلکہ نوجوان ٹیلنٹ کو آگے بڑھانے کا ایک بڑا پلیٹ فارم ہے 💛🔥

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAUJI Edit 39 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category