22/11/2025
یہ کیسا الیکشن ہے کہ نون لیگ خود ہی ووٹ ڈال کر خود ہی جیت جائے؟ تاریخ میں یہ الیکشن ہمیشہ ایک بائیکاٹ الیکشن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
پی ٹی آئی کل اس جعلی الیکشن اور ووٹنگ کا مکمل بائیکاٹ کرے گی، اور نتیجہ خود اس کی گواہی دے گا۔