ISI مارخور

ISI مارخور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISI مارخور, Armed forces, Lahore.

اے ارضِ پاکستان‘ اے میری جاںتجھ پہ اک کیا‘ ہزاروں جانیں قرباںتُو دل میں ہے‘ تُو دل میں ہےتُو نہیں ہے کسی سے بھی نہاںتُو ...
14/03/2022

اے ارضِ پاکستان‘ اے میری جاں
تجھ پہ اک کیا‘ ہزاروں جانیں قرباں

تُو دل میں ہے‘ تُو دل میں ہے
تُو نہیں ہے کسی سے بھی نہاں

تُو میری آن‘ تُو ہی میری شان
تجھ ہی سے تو ہے میری پہچاں

دشمن ہزار ہیں تیرے پھر بھی
تُو شاد باد رہے گا اے پاکستاں

تجھ پہ فدا میری ہر اک شئے
یہ مال و متاع‘ یہ دل اور جاں




#ماخور

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں_____اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں    #ماخور
14/03/2022

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں_____
اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں




#ماخور

تو گھس تو سہی میرے وطن میں برے اردادے سے____💪تیری دنیا کو آگ لگا دوں گا شہید ھونے سے پہلے____💝✌    #ماخور
26/06/2021

تو گھس تو سہی میرے وطن میں برے اردادے سے____💪
تیری دنیا کو آگ لگا دوں گا شہید ھونے سے پہلے____💝✌




#ماخور

"جب تک اس پاک دھرتی کے سپوت اس کے دفاع کے لیےاپنی جانوں کے نذرانے دینےکے لیے تیار ھیں  تب تک دنیا کی کوئی طاقت ھمیں شکست...
23/06/2021

"جب تک اس پاک دھرتی کے سپوت اس کے دفاع کے لیےاپنی جانوں کے نذرانے دینےکے لیے تیار ھیں تب تک دنیا کی کوئی طاقت ھمیں شکست نہیں دے سکتی۔"💪





#ماخور

"جنگیں وہ ہارتے ھیں جہاں صرف فوجیں لڑتی ھیں۔جہاں قومیں لڑ جائیں وہ کبھی نہیں ہارا کرتے۔"💪💚"ھماری پوری قوم پاک فوج کے سات...
16/06/2021

"جنگیں وہ ہارتے ھیں جہاں صرف فوجیں لڑتی ھیں۔جہاں قومیں لڑ جائیں وہ کبھی نہیں ہارا کرتے۔"💪💚

"ھماری پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ھے" إن شاء الله




#ماخور

بڑھے چلو ساتھیو ٗفرض کی پکار ھے____💝مجاہدوں کا عہد ھے ٗوطن پہ جانثار ھے____💪    #ماخور✌
16/05/2021

بڑھے چلو ساتھیو ٗفرض کی پکار ھے____💝

مجاہدوں کا عہد ھے ٗوطن پہ جانثار ھے____💪




#ماخور✌

"دشمنوں کے دلوں میں جوبستا ھوں  میں وہ خوف ھوں____✌💚💪"    #ماخور
12/05/2021

"دشمنوں کے دلوں میں جوبستا ھوں
میں وہ خوف ھوں____✌💚💪"




#ماخور

جو اٹھ کھڑےھوں تو دھرتی کانپےجو چل پڑیں تو ستارے پلٹیں___قدم سے جب یہ قدم ملائیں تودشمنوں کا سکون اجڑے_____💪💚    #ماخور✌
12/05/2021

جو اٹھ کھڑےھوں تو دھرتی کانپے
جو چل پڑیں تو ستارے پلٹیں___
قدم سے جب یہ قدم ملائیں تو
دشمنوں کا سکون اجڑے_____💪💚




#ماخور✌

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISI مارخور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category