JUI-Student Wing

JUI-Student Wing 🌹🌹🌹🌹 JTI 🌹🌹🌹🌹جمعیتہ طلباء اسلام پاکستان

25/08/2026
انشاءاللہ
06/07/2026

انشاءاللہ

*لاہور*جامعہ رحمانیہ عبدالکریم روڈ لاہور میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید رحمۃ...
09/05/2026

*لاہور*

جامعہ رحمانیہ عبدالکریم روڈ لاہور میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید رحمۃ اللہ علیہ کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا۔

مظاہرے سے متحدہ طلباء محاذ پاکستان کے مرکزی صدر جناب رانا محمد عثمان اور جے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل *مولانا محمد امجد خان* نے خطاب کیا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ شہید کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دی جائے اور علماء کرام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

اس موقع پر سٹیج پر *پروفیسر غضنفر عزیز، قاری منظور الحسن چترالی، محمد افضل خان، قاسم افضل، قاری عبد الصمد*حافظ محمد فرحت و دیگر قائدین موجود تھے۔

خانہ فرہنگ ایران کا دورہ اور تعزیتمتحدہ طلبہ محاذ پاکستان کے صدر رانا محمد عثمان کی قیادت میں وفد نے خانہ فرہنگ ایران کا...
20/03/2026

خانہ فرہنگ ایران کا دورہ اور تعزیت

متحدہ طلبہ محاذ پاکستان کے صدر رانا محمد عثمان کی قیادت میں وفد نے خانہ فرہنگ ایران کا دورہ کیا، جس میں جمعیت طلباء اسلام کی نمائندگی محمد عمار کشمیری (صدر ضلع لاہور) نے کی۔

وفد نے ایران میں حالیہ دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے رہنماؤں بالخصوص سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور دیگر شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دہشتگردی کے اس بزدلانہ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایسے واقعات امتِ مسلمہ کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔

وفد نے خانہ فرہنگ ایران کے ذمہ داران سے ملاقات کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔

میڈیا سیل جمعیت طلباء اسلام ضلع لاہور

لاہور*متحدہ طلبہ محاذ پاکستان* کے صدر  *رانا محمد عثمان* کی قیادت میں وفد نے ایرانی قونصلیٹ جنرل لاہورکا دورہ کیا۔ وفدمی...
16/03/2026

لاہور
*متحدہ طلبہ محاذ پاکستان* کے صدر *رانا محمد عثمان* کی قیادت میں وفد نے ایرانی قونصلیٹ جنرل لاہورکا دورہ کیا۔ وفدمیں *جمعیت طلبہ اسلام* کی نمائندگی *محمدعمار کشمیری* صدرجمعیت طلباءاسلام ضلع لاہورنےکی۔
وفدنے ایران پرہونےوالےدہشت گردانہ حملے میں شہیدسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای اورانکےرفقاءکی شہادت پرکونسل جنرل مہران مواحد سےگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اس موقع پر وفد نے ایران کی قیادت پر دلی تعزیت کی اور ایران سےیکجہتی کا اظہار کیا۔
*منجانب:میڈیاسیل جمعیت طلباءاسلام ضلع لاہور*

Address

Punjab University Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI-Student Wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share