27/04/2026
"اپنا کھیت اپنا , روزگار اسکیم"
🔵: اہم پابندیاں
🔹اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں قائم قائم کمیٹی ہر 6 ماہ بعد زمین کا معائنہ کرے گی
🔹 لیز دار 6 ماه تک کرایہ ادا نہیں کرتا یا 3 سال تک کاشت شروع نہ کی تولیز منسوخ ہو سکتی ہے
🔹 لیز ختم ہونے پر زمین حکومت کو واپس کرنا ہو گی
"اپنا کھیت اپنا , روزگار اسکیم"
🔵: اپلائی کرنے کا طریقہ
🔹درخواست دینے کیلئے akarpunjabgovt.pk پورٹل وزٹ کریں
🔹درخواست گزاروں کا انتخاب کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے ہوگا
"اپنا کھیت اپنا , روزگار اسکیم"
🔵: لیز کی شرائط
🔹مدت 10 سال
🔹رقبہ : زیادہ سے زیادہ 5 ایکٹر
🔹مقصد : صرف زرعی استعمال
🔹زمین کی ملکیت حکومت کے پاس رہے گی
"اپنا کھیت اپنا , روزگار اسکیم"
🔵: اہليت
🔹بے زمین شخص یا 10 مرلہ تک رہائشی پلاٹ کا مالک
🔹متعلقہ ریونیو اسٹیٹ کا مستقل رہائشی ہونا ضروری (CNIC پر پتہ دیکھا جائے گا)
🔹 ایک خاندان صرف ایک الاٹمنٹ کے لیے اہل ہو گا
🔹پہلے سے کسی سرکاری الاٹمنٹ یا لیز سے مستفید ہونے والے اہل نہیں
"اپنا کھیت اپنا , روزگار اسکیم"
🔵: بے زمین کسانوں کیلئے سنہری موقع
🔹25 سے 40 لاکھ مالیت کی زرعی اراضی کاشت کیلئے 10 سال کی لیز پر دی جائے گی ۔