Department Of Tourist Services - DTS Punjab

Department Of Tourist Services - DTS Punjab Travel agency, Hotel, Restaurant and Tourist guide's Licencing and Regulatory Authority, Lahore Pakistan

📢 اہم عوامی اطلاع  محکمہ سیاحت پنجاب  (DTS)  غیر قانونی  ٹریولز ایجنسی اور ٹور آپریٹرز کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ ...
26/08/2026

📢 اہم عوامی اطلاع محکمہ سیاحت پنجاب (DTS)

غیر قانونی ٹریولز ایجنسی اور ٹور آپریٹرز کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں ٹریولز ایجنسی اور ٹور آپریٹرز کی چیکنگ کی جائے گی۔ تمام ٹریولز ایجنسی اور ٹور آپریٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ DTS سے رجسٹرڈ ہوں اور خدمات حاصل کرنے سے قبل اپنی رجسٹریشن ضرور چیک کریں۔
عوام کے حقوق کا تحفظ ہماری ترجیح ہے۔


Tourism Department Officers Visit Punjab Emergency ServicesToday, officers from the Department of Tourism, Controller (D...
12/08/2026

Tourism Department Officers Visit Punjab Emergency Services
Today, officers from the Department of Tourism, Controller (DTS)/Deputy Secretary Tourism Mr. Babar Suleman and Deputy Controller Mr. Hafiz Ghazanfar Ali, visited the Safety Wing of Punjab Emergency Services.
During the visit, the officers interacted with the Tourism Force Cadets in their classroom and reviewed the ongoing training activities. Dr. Abdul Sattar, Director Driving Training & Fleet, was also present and briefed the visiting officers on the training process and various courses being conducted by Punjab Emergency Services.
Controller (DTS)encouraged the cadets to complete their training with dedication and emphasized the importance of maintaining a high level of physical fitness and professional discipline.

08/08/2026

ایک مضبوط شراکت داری...
ایک مشترکہ وژن…
ایک محفوظ اور مستحکم خطے کے لیے مشترکہ عزم۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز ہے۔

29/04/2026
Job opportunitiesLast date 15-feb-2026
01/02/2026

Job opportunities
Last date 15-feb-2026

17/01/2026

سیاحوں کی جانب سے ملنے والا مثبت فیڈبیک پنجاب ٹورازم فورس کی محنت، ذمہ داری اور بہترین خدمات کا واضح ثبوت ہے۔
حکومتِ پنجاب اور وزیرِاعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں سیاحوں کی رہنمائی، تحفظ اور سہولیات کی فراہمی کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔
پنجاب ٹورازم فورس سیاحت کے فروغ اور پنجاب کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے میں مؤثر کردار ادا کر رہی ہے۔
آئیے مل کر محفوظ، خوشگوار اور ذمہ دار سیاحت کو فروغ دیں۔


ٰ_پنجاب


#مری

پنجاب ٹورازم فورس (DTS) کی جانب سے عوام اور سیاحوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ دورانِ سفر اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی ب...
03/01/2026

پنجاب ٹورازم فورس (DTS) کی جانب سے عوام اور سیاحوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ دورانِ سفر اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔ سفر کے لیے تمام ضروری ہدایات مرکزی شاہراہوں پر آویزاں کر دی گئی ہیں۔
محفوظ سفر، خوشگوار سفر پنجاب ٹورازم فورس آپ کے ساتھ۔














*وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت کاروبار کرنا اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو گیا ہے!*حکومتِ پنجاب ک...
02/01/2026

*وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت کاروبار کرنا اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو گیا ہے!*

حکومتِ پنجاب کی جانب سے متعارف کردہ *eBiz پنجاب* پورٹل کے ذریعے
اب *ٹریول ایجنسی، ہوٹل، ریسٹورنٹ، ٹورسٹ گائیڈ، اور دیگر سیاحتی و کاروباری اداروں* کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ کا عمل مکمل طور پر *ڈیجیٹل، شفاف اور سہل* بنا دیا گیا ہے۔
📌 وقت، محنت اور وسائل کی بچت
📌 تیز، محفوظ اور قابلِ اعتماد نظام

02/01/2026

Serving beyond duty, even in snow and freezing temperatures.
Punjab Tourism Force remains on the ground to guide, assist, and facilitate travelers during snowfall—ensuring safety, support, and a smooth travel experience for all.

Address

183, Ahmed Block Garden Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 05:00

Telephone

+924299333399

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department Of Tourist Services - DTS Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Department Of Tourist Services - DTS Punjab:

Shortcuts

Share