Additional Director operations Lahore Division PFA

Additional Director operations Lahore Division PFA “The Punjab Food Authority aims to ensure safety and quality of all the food items and products.”

14/10/2022

Display of Mobile Food Labs and Vigilance Bike Squads of Punjab Food Authority during the WORLD FOOD DAY Seminar in Punjab University Lahore by PUNJAB FOOD AUTHORITY.
World Food Day (16 October)



12/10/2022

فوڈ پوائنٹ چھوٹا ہو یا بڑا، قوانین کی عملداری ہر صورت لازمی بنانا ہوگی۔۔فوڈ انڈسٹری پر عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلئے سٹار ریٹنگ سسٹم جلد شروع کیا جائے گا

Chief Secretary Punjab Govt of Punjab

12/10/2022
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنزکی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی ...
05/10/2022

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنزکی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور آپریشنز کا لاری اڈہ کے اطراف ہوٹلز کا معائنہ.

ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی ہدایات پر ضلع قصور میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز قصور کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیمز نے کا...
04/10/2022

ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی ہدایات پر ضلع قصور میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز قصور کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیمز نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد ہوٹلز،پان شاپ اور آئس فیکٹری کا معائنہ کیا....معائنہ کے دوران صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات، حفظان صحت کے اصولوں اور فوڈ اتھارٹی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر فوڈبزنس آپریٹرزکو 102,000 روپے کے جرمانے عائد کئے۔ مزید برآں آئس فیکٹری سے 350 لیٹر غیر معیاری دودھ کو موقع پر تلف کر دیا۔

itwing

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی ہدایات پر فوڈسیفٹی ٹیمز نے ضلع قصور میں متعدد کریانہ سٹور، ملک شاپ، سوی...
30/09/2022

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی ہدایات پر فوڈسیفٹی ٹیمز نے ضلع قصور میں متعدد کریانہ سٹور، ملک شاپ، سویٹس شاپ اور ہوٹلز کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات، حفظان صحت کے اصولوں اور فوڈ اتھارٹی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سیکشن 13 کے تحت کارروائی کی۔ چیکنگ کے دوران زائدالمیعاد اشیاء کو موقع پر تلف کر دیا گیا.


ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور آپریشنز کا صوبے بھر میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کو چی...
29/09/2022

ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور آپریشنز کا صوبے بھر میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کو چیک کرنے کے لیے خصوصی مہم کا آغاز کر دیا۔ پبلک اور پرائیویٹ واٹر پلانٹس کے معیار کی جانچ کی جائے گی۔ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے گا۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بچوں کے لیے اشیاء تیار کرنے والے اسنیکس یونٹ ک...
27/09/2022

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بچوں کے لیے اشیاء تیار کرنے والے اسنیکس یونٹ کا دورہ.گندے تیل،نان ٹریس ایبل خام مال، ناقص حفظان صحت اور نان فوڈ گریڈ رنگوں کی پیداوار فوری طور پر روک دی گئی۔ 7000 کلو گرام سے زائد مواد ضبط.

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹھوکر نیاز بیگ میں جعلی جوس مافیا کے خلاف بڑی کارروائی!مصنوعی مٹھاس، فلیورز سے جوس تیار کرنے پر فیک...
26/09/2022

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹھوکر نیاز بیگ میں جعلی جوس مافیا کے خلاف بڑی کارروائی!
مصنوعی مٹھاس، فلیورز سے جوس تیار کرنے پر فیکٹری بند کر دی گئی اور 12ہزار لٹر جوس برآمد کر لیا گیا!!!

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی شعیب جدون کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنزکی سربراہی میں پنجاب فو...
22/09/2022

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی شعیب جدون کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنزکی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور آپریشنز کا ملتان روڈ پر واقع فوڈ سٹور پر چھاپہ.
Punjab Food Authority

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Additional Director operations Lahore Division PFA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Additional Director operations Lahore Division PFA:

Share