PMLN Lovers

Directions

PMLN Lovers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Lovers, Political organisation, Lahore.

14/09/2026

سہیل آفریدی کو تونی لگا کر لکشمی چوک کے قریب چھوڑ دیا گیا ویلڈن لاہوری پولیس 😂😂

14/09/2026

وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم
موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی استعمال کرنے والوں کو ماہانہ 20 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
‏800cc تک گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ 30 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

مزید معلومات pmfuelrelief.pk

14/09/2026

🚨بریکنگ نیوز🚨
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا

14/09/2026

سہیل آفریدی پنجاب میں اپنے بندے ڈھونتے ہوئے
آو آو یار ادھر آو 😅😂
موسٹلی یہ وہ بندے ہیں جو کے پی کے سے اس لیے آئے پنجاب میں آئے ہیں وہاں کام نہیں ملتا

14/09/2026

خنجراب بارڈر گلگت بلتستان پر پہلی برفباری
خنجراب بارڈر پر سال کی پہلی برفباری، پہاڑ سفید چادر میں ڈھک گئے۔ ❄️

پاکستانی اور چینی سیاحوں نے خوبصورت مناظر سے لطف اٹھایا اور یادگار لمحات کیمرے میں محفوظ کیے۔

13/09/2026

ایشن کرکٹ کونسل صدر محسن نقوی صاحب نے دوسری
ٹرافی بھی ضبط کر لی

ٹرافی ایشن کرکٹ کونسل میں سیو ہے جب مرضی آکر لے جاہیں - محسن نقوی

13/09/2026

🚨بریکنگ نیوز🚨
وزیراعظم شہباز شریف کا موٹر سائیکل ، رکشہ اور 800cc تک کی گاڑیوں کے لیے پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے کا فیصلہ

13/09/2026

مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کے نکاح کی جھلکیاں 🌹

12/09/2026

Pakistan Zindabad! Quaid-e-Azam Zindabad!
Nawaz Sharif Zindabad!
Aap log is mulk Pakistan mein azad hain. Azad rahein.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share