Trending Politics

Directions Contact the organization

Trending Politics The politics that matters to you

21/09/2026

دورے سرکاری مگر اخراجات اپنی جیب سے۔۔۔۔۔ پاکستان کی سیاست میں انوکھی مثال۔۔ عبدالعلیم خان نے مشکل معاشی صورتحال میں عوام کے دل جیت لیے۔

20/09/2026

پوری حکومت میں عبدالعلیم خان وہ واحد وزیر ہیں جنہوں نے بطور وفاقی وزیر 22 غیر ملکی سرکاری دورے کیے، اور ان تمام دوروں میں اپنے ذاتی جہاز کا استعمال کیا۔ انہوں نے ان سفری اخراجات کے لیے حکومتی خزانے سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا۔ یہ فرق ہوتا ہے ڈی این اے کا، یہ فرق ہوتا ہے بیک گراؤنڈ کا، یہ فرق ہوتا ہے مزاج کا اور ترجیحات کا۔

سنئیر تجزیہ کار حسن نثار

19/09/2026

مخالفین بھی تعریف کرنے پر مجبور
عبد العلیم خان نے ڈھائی سالوں میں دو درجن بیرونی سرکاری دورے کئے لیکن ایک روپیہ قومی خزانے سے نہیں لیا۔

صحافی اور تجزیہ کار ایثار رانا

19/09/2026

ایک طرف مریم نواز سرکاری جہاز پر سیر سپاٹے کرتی ہے تو دوسری طرف عبد العلیم خان پاکستان کی سیاست میں واحد شخصیت ہیں جو سرکاری دوروں کے لیے بھی اپنا ذاتی جہاز استعمال کرتے ہیں اور تمام اخراجات بھی جیب سے ادا کرتے ہیں۔

19/09/2026

پاکستان کی سیاست کے دو رخ

عبد العلیم خان سب سیاستدانوں پر بازی لے گئے۔
19/09/2026

عبد العلیم خان سب سیاستدانوں پر بازی لے گئے۔

19/09/2026

سرکاری کام کے لیے نجی طیارے کا استعمال۔ عبدالعلیم خان قومی خدمت کی عمدہ مثال

05/09/2026

پاکستان کی سب سے بڑی ٹنل جو13.5 کلو میٹر ہوگی ذور پہاڑوں کو کاٹ کر بنائی جائے گی۔

04/09/2026

پارک ویو سٹی پاکستان کا قابلِ بھروسہ رئیل اسٹیٹ برانڈ

01/09/2026

عبد العلیم خان نے جو وعدہ کیا وہ پورا کر دکھایا۔ حاسدین جلتے رہیں گے اور پارک ویو آگے بڑھتا رہے گا۔

Address

Lahore, Punjab
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Trending Politics:

Shortcuts

Share