31/01/2024
اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ، خود کو سادہ اور عام رکھيں ، پرسکون رہو گے۔
یاد رکھيں کہ آپ کا اَصل سٹیٹس یہی ہے کہ کوئی آپ کے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے۔