Punjab Peace Council For Interfaith - ABT, LHR

Punjab Peace Council For Interfaith - ABT, LHR امن و امان کی صورتحال کو ہر ممکن برقرار رکھنے اور مثبت کردار ادا کرنے کی کاوش

کوئی ایسا دل نہیں کہ جو کربلا میں پیش آئے سانحے کا سوچ کر غم سے نہیں بھر جاتاکوئی ایسی آنکھ نہیں کہ جو خانوادہ رسول ﷺ کے...
30/07/2022

کوئی ایسا دل نہیں کہ جو کربلا میں پیش آئے سانحے کا سوچ کر غم سے نہیں بھر جاتا
کوئی ایسی آنکھ نہیں کہ جو خانوادہ رسول ﷺ کے لٹنے کی داستان پڑھ اور سن کر نم نہیں ہوتی
بیشک ہر وہ شخص کہ جو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے نانا آقائے دو جہاں ﷺ کا کلمہ پڑھتا ہے
اس کا دل اس سانحے پہ غمزدہ بھی ہوتا ہے اور اس کی آنکھیں نمناک بھی ہوتی ہیں
لہذا بس اتنا خیال رکھیں
مسلکی اجارہ داری ہے
اور مسلک کے ترجمان ناقص اور مفاد پرست ہیں
ایسے موقع پر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں
علماء و ذاکرین سے "کربلا" کے موضوع پر غیر مستند روایات کے عوض کسی بھی قسم کی گستاخی کے مرتکب نہ ہوں
امن و امان کو برقرار رکھیں

ملک فیصل اعوان صدر پنجاب پیس کاؤنسل فار انٹرفیتھ عزیز بھٹی ٹاؤن لاہور

15/03/2022

‏میں آج امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف ہماری آواز سنی گئی اور 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے طور پر مقرر کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے او آئی سی کی ایماء پر پاکستان کی پیش کردہ تاریخی قرارداد منظور کی۔

‏اقوام متحدہ نے بالآخر آج دنیا کو درپیش اسلاموفوبیا، مذہبی آثار و رسومات کی تعظیم، منظم نفرت انگیزی کے انسداد اور مسلمانوں کے خلاف تفریق جیسے بڑے چیلنجز کا اعتراف کیا۔اس تاریخی قرار داد کا نفاذ یقینی بنانا اب اگلا امتحان ہے۔


07/02/2022

Assalam Alaikum Wa'Rehmat'Ullah

Address

Lahore
54850

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923231432704

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Peace Council For Interfaith - ABT, LHR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Peace Council For Interfaith - ABT, LHR:

Share