Raza Abbas Naqvi Official

Raza Abbas Naqvi Official Member Disst Peace Comette Lahore

28/07/2026
وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف متوجہ ہوں ۔پاکستانی عوام کو سبز باغ دکھانے کی بجائے آسان شرائط پر قرضے فراہم کئے جائیں ۔ذرائع...
02/07/2026

وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف متوجہ ہوں ۔
پاکستانی عوام کو سبز باغ دکھانے کی بجائے آسان شرائط پر قرضے فراہم کئے جائیں ۔

ذرائع آمدنی اگر مناسب ہوتے تو قرض کیوں لیتے؟؟؟؟
تمام شیڈول بینکوں کو حکومت احکامات جاری کرے کہ ہر قومی شناخت رکھنے والے شخص کا استحقاق ہے کہ آسان شرائط پر قرض حاصل کر سکے ۔
بنک ملازمین کو بغیر رشوت طلب کئے ۔۔۔
حصولِ قرض کیلئے آنے والے افراد کو خدمات پیش کرنے کی ہدایات دی جائیں ۔

Address

Lahore
42000

Telephone

+923214263627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Abbas Naqvi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category