14/09/2026
🌍 بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے اہم خبر! 🇵🇰
برطانیہ کے بعد اب سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں بھی ۔۔۔۔
پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) کی جانب سے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل لینڈ سروسز کی فراہمی 🏡
📲 مزید معلومات اور تازہ اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا پیجز سے جڑے رہیے۔
www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk