18/06/2026
سردار لطیف کھوسہ سے ڈیلی پاکستان کی طرف سے شہزاد نواز نے سوال کیاکہ آپ کی کوئی پرانی فائلیں تو نہیں جو کھلنے والی ہوں؟
اس پر لطیف کھوسہ نے کہاکہ "میں نے عبادت سمجھ کروکالت اور سیاست کی۔ مجھے ایک گاڑی لینے کا کہتے تھے لیکن اس سے اچھی گاڑی میرے گھر میں موجود تھی ، میں وکالت کی اس معراج پر ہوں جو ہمارے وکلاء کا خواب ہوتا ہے."
انہوں نے کہا کہ "میں سڑک سے اٹھایا ہوا نہیں ہوں، جس نے کرپشن کی ہے ، ملک کو لوٹا ہے، اس کی فائلیں کھلنی چاہیں۔"