Pakistani Awaam

Pakistani Awaam That page is to eliminate social evils of our society.

17/07/2026

بھائی یا وراثت ؟

17/07/2026

ایک لمحے کہ غصّہ زندگی اور آخرت سب ختم کر دیتا

پاکستانی باپ بھائی بضد ہو کر جہیز دینگے کے اپنی پیاری بیٹی بہن کو دینا ۔تا کہ وراثت کے حصہ سے بیٹی کو محروم کرنے کا لائس...
14/07/2026

پاکستانی باپ بھائی بضد ہو کر جہیز دینگے کے اپنی پیاری بیٹی بہن کو دینا ۔
تا کہ وراثت کے حصہ سے بیٹی کو محروم کرنے کا لائسنس مل سکے ان شیطانون کو



13/06/2026

پاک فوج کے شہداء کو سلام

مگر DHA کا اداروں کا نام استعمال کر کے پولیس کی موجودگی میں لوگوں سے جبر ظلم کرنا انتہائی سنگین ہے

پولیس بھی ایسی آزاد کہ ویڈیو میں جس پر DHA والے ظلم کر رہے اس پر ہی دہشتگردی کا پرچہ کر دیا ۔

افسوس صد افسوس

24/05/2026

جب انسان ذہنی پستی سے باہر ہو
Say MashAllah

13/02/2026

ہر پاکستانی کی جیب میں علاج کیلیے دس لاکھ روپے ڈالنے والا خود علاج کیلیے محروم ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Awaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category