Nasir Khan Oficiall

Nasir Khan Oficiall Allah

24/12/2023

*میں نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ۔۔انکے پیپرز میں انکے اثاثے لکھے تھے ۔۔انکا ایک ہی فارن اکاونٹ تھا اس میں صرف ایک یورو پڑا ہے”- بلال بودلہ*

*‏ایسا ہے ہمارا لیڈر*🥀

لوگ باھرسےلپائی کردینگےزیادہ سےزیادہ ماربل لگادینگے!لیکن قبرکےاندرکیلئےایمان اور نیک اعمال کااھتمامھم نے خودکرناھے!
24/12/2023

لوگ باھرسےلپائی کردینگے
زیادہ سےزیادہ ماربل لگادینگے!
لیکن قبرکےاندرکیلئے
ایمان اور نیک اعمال کااھتمام
ھم نے خودکرناھے!

Today Best💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in   movie📽📺👈
24/12/2023

Today Best
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

🥀🥀🥀❣️بزرگانِ دین کی باتیں:
24/12/2023

🥀🥀🥀❣️
بزرگانِ دین کی باتیں:

🥀❤️🥀
24/12/2023

🥀❤️🥀



24/12/2023
Today best click ❤️
23/12/2023

Today best click ❤️

"غم کو صبر کے ساتھ سہنا، چلّہ کاٹنے سے کم نہیں ہوتا۔"لاحاصل - 'Grief teaches you more lessons than any meditation can.’L...
23/12/2023

"غم کو صبر کے ساتھ سہنا، چلّہ کاٹنے سے کم نہیں ہوتا۔"
لاحاصل -

'Grief teaches you more lessons than any meditation can.’
Lahaasil - Umera Ahmed

🥀❤️🥀-------                                                            ❤️❤️❤️❤️❤️
23/12/2023

🥀❤️🥀-------



❤️❤️❤️❤️❤️

دلِ بے خبر ، ذرا حوصلہ نہیں مُستقِل کوئی مَرحلہکوئی ایسا گھر بھی ہے شہر میںجہاں ہر مکین ہو مطمئنکوئی ایسا دن بھی کہیں پہ...
23/12/2023

دلِ بے خبر ، ذرا حوصلہ
نہیں مُستقِل کوئی مَرحلہ

کوئی ایسا گھر بھی ہے شہر میں
جہاں ہر مکین ہو مطمئن
کوئی ایسا دن بھی کہیں پہ ہے
جسے خوفِ آمدِ شب نہیں؟؟

یہ جو گردبادِ زمان ہے
یہ ازل سے ہے کوئی اب نہیں
دلِ بے خبر ، ذرا حوصلہ
نہیں مُستقِل کوئی مَرحلہ

یہ جو لوگ بیٹھے ہیں جا بجا
کسی اَن بَنے سے دیار میں
یہ سَراب ، یونہی سدا سے ہیں
اِسی ریگزارِ حیات میں

یہ جو رات ہے تیرے چار سُو
نہیں صِرف تیری ہی گھات میں
دلِ بے خبر ، ذرا حوصلہ
نہیں مُستقِل کوئی مَرحلہ


23/12/2023

پلیز اس ویڈیو کو دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شئیر کریں۔

Good morning everyone           
23/12/2023

Good morning everyone














Address

Kabirwala
Lahore
0193

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Khan Oficiall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nasir Khan Oficiall:

Share

Category