فوٹو گرافی

فوٹو گرافی photography of Pakistan and green kohyslyman

21/04/2026

03/04/2026

Watan

26/03/2026
20/02/2026

#اسلامیواقعہ

18/02/2026

Village officials beautiful day

25/01/2026

آج مجھے اپنے اشرف المخلوقات ہونے پر شرمندگی محسوس ہوئی جب میں نے ابنِ خلدون کی یہ بات پڑھی کہ

"پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں..!! "

ابنِ خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک اور عجیب بات بھی کہی کہ

"اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیئے ہیں.
سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی.!

25/01/2026

دانتوں سے کیڑا نکالنے کا دیسی کامیاب تجربہ ۔۔جن کے دانت درد کرتے ھیں وہ یہ طریقہ علاج ضرور آزمائیں اور دانت کے درد سے نجات حاصل کریں شکریہ

Address

Lahore

Telephone

+923203261796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فوٹو گرافی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share