پاکستان تحریک انصاف بلال بھٹی

پاکستان تحریک انصاف  بلال بھٹی official page of Ai. bhola

27/07/2026
اس کے کام دیکھو مرنا والی ہے
27/07/2026

اس کے کام دیکھو مرنا والی ہے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام اپنے حالیہ اندازِ نظر آنے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز...
27/07/2026

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام اپنے حالیہ اندازِ نظر آنے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں جہاں ان کے نئے آئی بروز لُک پر صارفین کی جانب سے مختلف آراء کا اظہار کیا جا رہا ہے

میں گزشتہ سال ارب پتی بن گیا تھا ،رجب بٹ کا انکشاف
27/07/2026

میں گزشتہ سال ارب پتی بن گیا تھا ،رجب بٹ کا انکشاف

کیا وجہ ہوسکتی ہے ؟ 🤪😂
27/07/2026

کیا وجہ ہوسکتی ہے ؟ 🤪😂

اسلام آباد تو پردیسیوں کا شہر ہےیہاں کوئی کسی کا اپنا نہیں لگتا،پھر بھی سب ایک دوسرے جیسے لگتے ہیں۔کوئی پنڈی سے نوکری کی...
27/07/2026

اسلام آباد تو پردیسیوں کا شہر ہے
یہاں کوئی کسی کا اپنا نہیں لگتا،
پھر بھی سب ایک دوسرے جیسے لگتے ہیں۔
کوئی پنڈی سے نوکری کی تلاش میں آیا ہے، کوئی لاہور سے یونیورسٹی پڑھنے، کوئی کراچی سے افسر بننے، اور کوئی کسی اپنے کی آس میں۔
یہ شہر کسی کو اپناتا نہیں، بس ٹھہراتا ہے۔
مارگلہ کی شامیں سب کی ہیں، پر گھر کسی کا نہیں۔
یہاں لوگ چائے پر سب اکیلے بیٹھے ہوتے ہیں،
ہاسٹل کی لائٹیں رات گئے تک جلتی ہیں،
ہر کمرے میں ایک الگ کہانی، ایک الگ شہر سے آیا ہوا خواب۔
اسلام آباد خوبصورت تو بہت ہے،
پر اس کی خوبصورتی میں ایک عجیب اداسی ہے...
پردیس والی اداسی۔

ناظرین کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں کہ آپ لوگ اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔
27/07/2026

ناظرین کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں کہ آپ لوگ اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔

Address

Lahore

Telephone

+923428613152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف بلال بھٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاکستان تحریک انصاف بلال بھٹی:

Shortcuts

Share

Category