12/07/2022
*مفاد پرست سیاستدان*
حلقہ PP 158 میں 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے مقابلے میں کئی آزاد امیدوار اور چھوٹی جماعتیں الیکشن لڑ رہی تھیں
سب جماعتیں اور آزاد امیدوار عید الاضحٰی سے پہلے ہی کسی نہ کسی جماعت کے حق میں بیٹھ گئے
ایک ANP کے بارے ہمیں لگ رہا تھا کہ یہ شاید الیکشن لڑیں
آج انکا امیدوار بھی لاکھوں کے بینر لگوا کر عین وقت پر پی ٹی آئی میں شامل ہوگیا
لیکن عام مڈل کلاس عوام اور نوجوانوں کی پاکستان نظریاتی پارٹی جسکو بنے ہوئے ابھی چند ماہ ہوئے ہیں ہم پورے جذبے اور نظریہ کیساتھ ان وڈیروں کے مقابلے میں آخری دم تک کھڑے رہیں گے اور الیکشن لڑیں گے ان شاءاللہ
اب امتحان عوام کا ہے کہ ان مفاد پرست وڈیروں کا ساتھ دیتے ہیں یا مڈل کلاس محب وطن نوجوانوں کا.....؟
فیصلہ آپکا
*انتخابی نشان:*
ریلوے انجن
*امیدوار کا نام:*
جمیل الرحمٰن
*تمام حلقہ کی عوام سے گزارش ہے کہ 17 جولائی بروز اتوار کو اپنی فیملیز کو لیکر گھروں سے نکلیں اپنے اپنے پولنگ اسٹیشن پر جاکر ریلوے انجن کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں*
🔊
🚂🇵🇰🦅