Capital City Police Lahore

Capital City Police Lahore Official page of Capital City Police Lahore. Unnecessary tags are discouraged. This is an official page of Capital City Police Officer Lahore.

عید الاضحیٰ کے تیسرے روز لاہور پولیس شہریوں کو محفوظ اور پُرامن ماحول فراہم کرنے کیلئے 24/7الرٹ ہے۔بلال صدیق کمیانہ     ...
29/05/2026

عید الاضحیٰ کے تیسرے روز لاہور پولیس شہریوں کو محفوظ اور پُرامن ماحول فراہم کرنے کیلئے 24/7الرٹ ہے۔بلال صدیق کمیانہ

عید الاضحیٰ کا تیسرا روز، سکیورٹی ہائی الرٹ تفریحی مقامات، پارکس اور فوڈ پوائنٹس پر فیملیزکے تحفظ کیلئے خصوصی فورس تعینا...
29/05/2026

عید الاضحیٰ کا تیسرا روز، سکیورٹی ہائی الرٹ
تفریحی مقامات، پارکس اور فوڈ پوائنٹس پر فیملیزکے تحفظ کیلئے خصوصی فورس تعینات کی گئی ہے۔سی سی پی او لاہور

28مئی یومِ تکبیر: ہمارے وقار اور طاقت کی علامت۔ آج کا دن ہمارے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ 🇵🇰
28/05/2026

28مئی یومِ تکبیر: ہمارے وقار اور طاقت کی علامت۔ آج کا دن ہمارے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ 🇵🇰

‏سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا عید کے دوسرے دن شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکمتفریحی مقامات اور پارکس...
28/05/2026

‏سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا عید کے دوسرے دن شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم
تفریحی مقامات اور پارکس میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے تاکہ عوام اور خاص طور پر فیملیز محفوظ ماحول میں عید منا سکیں
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎EidSafety

عید الاضحیٰ پر ون ویلنگ، ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی ، قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ ذمہ...
28/05/2026

عید الاضحیٰ پر ون ویلنگ، ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی ، قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ ذمہ دار شہری بنیں اور قانون کا احترام کریں، سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ
LawAndOrder StaySafe Lahore

27/05/2026

آئی جی پنجاب عبدالکریم اور سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے نمازِ عید پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں افسران اور جوانوں کے ساتھ ادا کی
سی سی پی او لاہورنے نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد افسران اور جوانوں سے عید ملی اور انہیں عیدالاضحی کی مبارکباد دی
EidMubarak PoliceForce

27/05/2026

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی عید الاضحی کے موقع پراہل ِوطن کو مبارکباد

27/05/2026

عید الاضحیٰ 2026
شہریوں کی پرامن عید کے لیے لاہور پولیس کی جانب سے عید گاہوں پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات۔ آپ کی حفاظت، ہماری اولین ترجیح۔

لاہور پولیس کی جانب سے اہل وطن کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک
27/05/2026

لاہور پولیس کی جانب سے اہل وطن کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک

عید الاضحی کی پیش نظر شاپنگ مالز، مارکیٹس اور عوامی مقامات پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کر دیے گئے ہیں۔ آپ کی حفاظت ...
27/05/2026

عید الاضحی کی پیش نظر شاپنگ مالز، مارکیٹس اور عوامی مقامات پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کر دیے گئے ہیں۔ آپ کی حفاظت اور سکون کے لیے لاہورپولیس ہمہ وقت چوکس ہے۔ پرامن ماحول میں عید کی خوشیاں منائیں۔

لاہور پولیس کا عید سکیورٹی پلانعید الاضحی کے موقع پر مجموعی طور پر 11ہزارسے زائد افسران و اہلکارفرائض سر انجام دیں گے
26/05/2026

لاہور پولیس کا عید سکیورٹی پلان
عید الاضحی کے موقع پر مجموعی طور پر 11ہزارسے زائد افسران و اہلکارفرائض سر انجام دیں گے

Address

7 Queen's Road, Mozang Chungi, Punjab
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital City Police Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Capital City Police Lahore:

Share