Minister Information & Culture Punjab

Minister Information & Culture Punjab Minister Information & Culture Punjab
(1)

27/05/2026

صوبائی وزیرِ اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کا عید الاضحیٰ کے موقع پر پیغام

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ امسال پنجاب میں 35 سے 37 لاکھ جانوروں کی قربانی متوقع ہے۔ آلائشوں ک...
26/05/2026

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ امسال پنجاب میں 35 سے 37 لاکھ جانوروں کی قربانی متوقع ہے۔ آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے حکومتِ پنجاب شہریوں کو ایک کروڑ 20 لاکھ ماحول دوست بیگز بالکل مفت دے رہی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آلائشوں کو جگہ جگہ پھینکنے کی بجائے مخصوص جگہ پر رکھیں۔ حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی پر 50 ہزار جرمانہ ہوگا

24/05/2026

Exclusive Interview Of Information Minister Azma Bokhari on Baku Urban Forum & Maryam Nawaz Global Respect

21/05/2026

‎مريم حکومت کا بڑا اعلان!
‎لائسنس یافتہ ایگریگیٹر اور اسٹاکرز کو گندم اسٹاک کرنے کی اجازت دے دی گئی۔۔۔
‎وزیر اعلیٰ مريم نواز لائیو ڈیش بورڈ کے ذریعے پنجاب میں گندم کے وافر اسٹاکس کی مانیٹرنگ خود کر رہی ہیں،وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس

21/05/2026

پنجاب میں گندم کی بمپر فصل !
ناجائز منافع خوروں کے خلاف ہوگی سخت کارروائی۔۔۔
آٹے کی قیمتیں بڑھانے پر وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرو ٹالرنس۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی صورت میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ناقابل برداشت ہے ، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کی پریس کانفرنس

21/05/2026

‎“دنیا کے صدور، وزرائے اعظم اور عالمی رہنماؤں کے درمیان مریم نواز شریف کی موجودگی پنجاب کی عالمی پہچان کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 15 کروڑ آبادی کے صوبے کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ آج عالمی سطح پر پنجاب کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ ‘اپنی چھت اپنا گھر’ سے ‘ستھرا پنجاب’ تک مریم نواز شریف کے عوامی منصوبے عالمی فورمز پر سراہے جا رہے ہیں۔” وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس

#2026

21/05/2026

‎“وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فلور ملز اور متعلقہ اداروں کو واضح ہدایات جاری کر دیں ہیں کہ آٹے کی قیمت میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے۔ گندم وافر مقدار میں موجود، مصنوعی مہنگائی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ آٹے کی قیمت پر وزیراعلیٰ پنجاب زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے ہوئے ہیں۔” وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری

21/05/2026

‎“جس نے ایک لاکھ گھر بنا کر دکھائے، دنیا اسی کو بلاتی ہے۔ ورلڈ اربن فورم میں مریم نواز شریف کی شرکت کوئی سیاست نہیں بلکہ کارکردگی کا اعتراف ہے۔ تنقید کرنے والے باتیں بناتے رہے اور مریم نواز نے گھر بنا کر دکھا دیئے۔ ‘اپنی چھت اپنا گھر’ منصوبہ آج عالمی سطح پر پنجاب کی پہچان بن چکا ہے۔” وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری

21/05/2026

“جس نے کام کیا ہے، وہی دنیا کو جا کر بتائے گا۔ 'اپنی چھت اپنا گھر' صرف منصوبہ نہیں، یہ پنجاب کی کامیاب گورننس کی عالمی پہچان بن چکا ہے۔ ورلڈ اربن فورم میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف پوری کانفرنس کی مرکزِ نگاہ رہیں" وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس

21/05/2026

‎“جو کام کرتا ہے دنیا اسی کو سنتی ہے۔ ورلڈ اربن فورم میں ‘اپنی چھت اپنا گھر’، ‘ستھرا پنجاب’ اور ‘مثالی گاؤں’ پروگرام کو بین الاقوامی سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔ شرکاء نے تالیاں بجا کر وزیراعلیٰ پنجاب کو خراجِ تحسین پیش کیا۔” وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری

Address

Alhamra Art Council Mall Road Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minister Information & Culture Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share