Sanam Javed Khan Pti

Sanam Javed Khan Pti Cricket update

*جب حق کی صدا بلند ہو چکی ہو، تو ہر صاحبِ ایمان کو خود اٹھنا چاہیے، صفیں باندھنی چاہئیں، اور ظلم کے خلاف علمِ حق بلند کر...
21/11/2025

*جب حق کی صدا بلند ہو چکی ہو، تو ہر صاحبِ ایمان کو خود اٹھنا چاہیے، صفیں باندھنی چاہئیں، اور ظلم کے خلاف علمِ حق بلند کرنا چاہیے۔ قیادت کا انتظار کمزوروں کا شیوہ ہے، اہلِ یقین تو خود قیادت بن جاتے ہیں!*

17/11/2025

الحمدللہ! آج بھی میرا کپتان مقبولیت کی بُلندیوں کو چھو رہا ہے

27/08/2025

پاکستان میں کہیں سیلاب تو کہیں زلزالے حالات بتا رہے ہیں رب ہم سے ناراض ہے یا اللہ ہمیں معاف فرما دے آمین
🙏😓

20/07/2025

:سوئی ہوئی عوام کو جاگنا ہوگا اور انشاءاللّہ پانچ اگست کو فیصلہ میرا اللّہ تعالیٰ کرے گا 🤲❤️🇵🇰✌️🇧🇫

31/01/2024

انشاءاللہ کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑ ے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے سا تھ عمران خان ساتھ.✌️✌️✌️

19/09/2023

Address

Lahore
567784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanam Javed Khan Pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share