Pakistan Tehreek-e-Insaf Welfare Wing Central Punjab

Pakistan Tehreek-e-Insaf Welfare Wing Central Punjab Insaaf Welfare Wing

صدر تحریک انصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب ، محترمہ رخسانہ نوید ایم این اے صاحبہ جنرل سیکٹری محترمہ عائشہ اقبال پارلیمانی س...
24/11/2022

صدر تحریک انصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب ، محترمہ رخسانہ نوید ایم این اے صاحبہ
جنرل سیکٹری محترمہ عائشہ اقبال پارلیمانی سیکٹری ممبر پنجاب اسمبلی
قاسم خان جلالی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف ویلفیرونگ سنٹرل پنجاب حلقہ پی پی 48 دیگر گورننگ باڈی کے عہدیداروں نے شرکت کی
چیئرمین عمران خان کی کال پر تمام اضلاع کو لانگ مارچ میں قافلوں کی صورت میں بھرپور شرکت کی ہدایت،

17/11/2022

آگے بڑھیں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں عمران خان کا ساتھ دیں۔
تعاون کیلئے https://insafdonate.com وزٹ کریں۔

جنرل سیکٹری پاکستان تحریک انصاف سینٹرل  پنجاب محترمہ عائشہ اقبال ایم پی اے وزیر آباد میں انصاف ویلفیئر ونگ دیگر تحریک ان...
11/11/2022

جنرل سیکٹری پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب محترمہ عائشہ اقبال ایم پی اے وزیر آباد میں انصاف ویلفیئر ونگ دیگر تحریک انصاف کے ورکرز کے ہمراہ

09/10/2022

صدر پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ سینٹرل پنجاب محترمہ رخسانہ نوید (ایم این اے) پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ کے عہدے داروں اور پارٹی ورکر سے سنٹرل آفس میں ملاقات انصاف ویلفیئر ونگ کو وارڈ اور یوسی سطح تک فال کرنے ،اور ورکرز کو درپیش مسائل فوری حل کی یقین دہانی کروائی ،

02/10/2022

آزادی پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کی جاتی، چھین کر لینی پڑتی ہے!

Address

Lahore Punjab
Lahore
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Welfare Wing Central Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Tehreek-e-Insaf Welfare Wing Central Punjab:

Share