Punjab Ring Road Police

Punjab Ring Road Police This is not a official page of punjab ring road police. This is a private page.

رِنگ روڈ پر موٹر سائیکل، رکشہ، گدھا گاڑی اور دیگر تمام سست رفتار گاڑیوں کا داخلہ سختی سے ممنوع ہے۔خلاف ورزی کی صورت میں ...
06/05/2026

رِنگ روڈ پر موٹر سائیکل، رکشہ، گدھا گاڑی اور دیگر تمام سست رفتار گاڑیوں کا داخلہ سختی سے ممنوع ہے۔
خلاف ورزی کی صورت میں بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔





معیاری ٹائر — محفوظ سفر کی ضمانت
20/04/2026

معیاری ٹائر — محفوظ سفر کی ضمانت

منجانب 🌹پنجاب رنگ روڈ پولیس 🇵🇰🚔
20/04/2026

منجانب 🌹
پنجاب رنگ روڈ پولیس 🇵🇰🚔





15/04/2026

*حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ/ایس ایل تھری کے بعد ایس ایل فور کو بنانے کی تیاری*

*محکمہ سی اینڈ ڈبیلیو اور لاہور رنگ روڈ اتھارٹی کو ٹاسک سونپ دیا گیا*

*وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی منظوری کے بعد پہلا بڑا اجلاس*

*صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت اہم اجلاس*

اجلاس میں سیکرٹری سی اینڈ ڈبیلیو راجہ جہانگیر انور، چیئرمین رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل، ایڈیشنل سیکرٹریز، اسپیشل سیکڑ ٹریز نیسپاک کے نمائندہ اور چیف انجیئرز کی شرکت

صوبائی وزیر کو ایس ایل فور کے مکمل منصوبہ کی جامع بریفنگ

*ملتان روڈ سے ناظر لبانہ (شرق پور) 18 کلو میٹر طویل ایس ایل فور بنے گی ۔ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات*

*45ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ ملک صہیب احمد بھرتھ*

انٹر چینج اور ٹول پلازہ بنے گے ۔ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات

دریائے راوی پر پل بھی بنایا جائے گا۔ ملک صہیب احمد بھرتھ

*اسٹیٹ آف دی آرٹ سروس ایریا بھی بنے گا۔ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات*

منصوبہ کے لئے لینڈ ایکوا ئر کی جائے گی۔ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات

منصوبہ کو دو سال میں مکمل کیا جائے گا۔ملک صہیب احمد بھرتھ

صوبائی وزیر کی سی اینڈ ڈیبلیو اور لاہور رنگ روڈ کی مینجمنٹ کو تکینکی بنیادوں پر ورکنگ پیپر بنانے کی ہدایت

دریائے راوی پر پل کی تعمیر کے لئے محکمہ انہار سے رپورٹ لی جائے۔ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات

صوبائی وزیر کی ایس ایل فور کو بنانے کے لئے فوری طور پر ورکنگ ٹیم بنانے کی ہدایت

ایس ایل تھری کو ایس ایل فور کے ساتھ لنک کیا جائے گا ۔ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات

ایس ایل فور سے گھنٹوں کا فاصلہ منٹوں میں طے ہو گا ۔ملک صہیب احمد بھرتھ

شرق پور اور گردونواح کے علاقوں میں لوگوں کا میعار زندگی بلند ہو گا ، ملک صہیب احمد بھرتھ

شرق پور اور اس کے قریبی علاقوں کے لئے ایک گیم چیلنجر ثابت ہو گا ۔ ملک صہیب احمد بھرتھ

لوگوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم ہوں گی۔ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات

14/04/2026
14/04/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس، بڑے روڈ پراجیکٹس کی منظوری

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے SL4 لاہور رنگ روڈ منصوبے کی منظوری دے دی

سیالکوٹ رنگ روڈ فیز ون کی اصولی منظوری، وزیرآباد روڈ تا سیالکوٹ پسرور روڈ، رنگ روڈ بنے گا

بھکر، لیہ سمیت تھل کو M4 موٹروے سے منسلک کرنے کے لیے تھل ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 05:00 - 21:00
Tuesday 05:00 - 21:00
Wednesday 05:00 - 21:00
Thursday 05:00 - 21:00
Friday 05:00 - 21:00
Saturday 05:00 - 21:00
Sunday 05:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Ring Road Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share