PTI Tehsil Sheikhupura

PTI Tehsil Sheikhupura This page for all political activities in PP147 Androon lahore

لاہور میں تحریک انصاف کے درینہ کارکن ندیم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ میں تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے ...
27/01/2025

لاہور میں تحریک انصاف کے درینہ کارکن ندیم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ میں تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر محمد احمد چٹھہ اور دیگر نماز جنازہ میں شریک ہیں ، مرحوم کے بھائی سے تعزیت کی ۔۔

08/06/2024

پی ٹی ائی ایم پی اے شیخوپورہ پی پی 141 طیاب راشد سندھو ایڈوکیٹ کا پنجاب اسمبلی میں خطاب

10/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر شیخوپورہ اور سابق MPA عمر آفتاب ڈھلوں کے گھر آہدیاں اور سابق MPA خرم اعجاز چٹھہ کے گھر مریدکے پر پولیس نے غیر قانونی طور چڑھائی کر دی ۔ گھروں میں موجود افراد کو نہ صرف ہراساں کرتے رہے بلکہ گھروں کے کھڑکیاں دروازے حتیٰ کہ کمروں کی الماریاں برتن تک توڑ ڈالے موقع پر موجود پولیس ملازمین بار بار کہتے رہے کہ اور دو عمران خان کا ساتھ اب تبدیلی کے مزے چکھو تاہم عمر آفتاب اور خرم اعجاز گھروں میں نہ ہونے کی وجہ سے اس پولیس گردی سے محفوظ رہے
اہل علاقہ نے اس عمل کی شدید مذمت کی ہے اور ان کے غصہ و جوش میں اضافہ ہو گیا ہے اس بے شرمی کی انتہاء سے
منجانب ۔پاکستان تحریک انصاف ضلع شیخوپورہ

26/05/2023

شیخوپورہ کا بہادر سپوت
کپتان عمران خان نیازی کا جانثار کھلاڑی
دو ٹوک الفاظ میں طیاب راشد بھائی ٹکٹ ہولڈر پی پی 140 نے واضح کر دیا کہ ان کی جماعت کا نام پاکستان تحریک انصاف ہے اور ان کے لیڈر کا نام عمران خان ہے
کپتان عمران خان کا طیاب بھائی پر اعتماد اور ان کو پارٹی ٹکٹ کسی شخصیت کے کہنے پر نہیں دیا گیا بلکہ ان کی صاف نیت اور بلخصوص ایک قابل سیاسی ورکر ہونے کے ناطے ان کا انتخاب کیا گیا
اور پارٹی پر کوئی بھی مشکل حالات پیدا ہو اور جیسا کہ آج کل بنے ہوۓ ہیں اور ہم پہلے بھی اپنے کپتان کے ساتھ تھے اور مستقبل میں بھی انشاءاللہ اپنے کپتان کے ساتھ ہی رہیں گے
ہم سب آپ کے اس جذبے اور جرات کو سلام پیش کرتے ہیں

انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 140
بیرسٹر چوہدری طیاب راشد سندھو

بیرسٹر چوہدری طیاب راشد سندھو کی پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما راشد منیر صاحب سے ملاقات
01/03/2023

بیرسٹر چوہدری طیاب راشد سندھو کی پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما راشد منیر صاحب سے ملاقات

چوہدری شفقت محمود کجر. (تحصیل صدر شیخو پورہ )PTIامیدوار برائے MPA حلقہ پی پی 141۔ مانوالہ کے قریبی گاؤں کھمباںوالہ میں ا...
15/01/2023

چوہدری شفقت محمود کجر. (تحصیل صدر شیخو پورہ )PTIامیدوار برائے MPA حلقہ پی پی 141۔ مانوالہ کے قریبی گاؤں کھمباںوالہ میں اہلہ علاقے کے ساتھ سیاسی عمورپرتبادلہ خیال۔

22/09/2022

‏تحریک انصاف جمعہ کے دن مہنگائی کے خلاف پورے ملک میں جلوس نکالے گی اور ہفتہ کے روز احتجاجی جلسے کرے گی

شیخوپورہ ضلع کونسل ہال میں تنظیمی نومنتخب عہدیدارانوں کی تقریب منعقد کی گئی  جس میں خصوصی شرکت صوبائی وزیر قانون پنجاب خ...
22/09/2022

شیخوپورہ ضلع کونسل ہال میں تنظیمی نومنتخب عہدیدارانوں کی تقریب منعقد کی گئی جس میں خصوصی شرکت صوبائی وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ منیب سلطان چیمہ ، رُکن صوبائی اسمبلی پنجاب سعدیہ سہیل رانا ، رُکن صوبائی اسمبلی پنجاب عمر آفتاب ڈھلوں ، ضلعی صدر کنور عمران سعید ، تحصیل جنرل سیکرٹری رانا مظفر محمود ۔تصیل صدر چوھدری شفقت محمود کجر سٹی صدر شمس بھٹی۔جنرل سیکڑری جرم ریاض کاھلو اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے پارٹی رہنماؤں کی تقریب میں شرکت

29/08/2022

الحمد اللہ . . . .
شیخوپورہ سے سیلاب زدگان کے لئے راشن ٹینٹس دودھ آٹا کپڑے ادویات اور دیگر اشیائے خردو نوش ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور کے لئے روانہ . . . .

کوارڈینیٹر جلسہ گوجرانوالہ احمد ناصر چٹھہ اور ضلعی صدر گوجرانوالہ میاں ارقم خان کا جلسہ گاہ کا وزٹ اسٹیج انتظامات کا جائ...
18/05/2022

کوارڈینیٹر جلسہ گوجرانوالہ احمد ناصر چٹھہ اور ضلعی صدر گوجرانوالہ میاں ارقم خان کا جلسہ گاہ کا وزٹ اسٹیج انتظامات کا جائزہ لیا

28/03/2022

تحریک انصاف ضلع شیخوپورہ کے صدر کنور عمران سعید کا کارکنوں کے نام اہم پیغام
اسلام آباد جلسہ میں ضلع شیخوپرہ سے بھرپور شرکت پر کارکنوں عہدیداروں اراکین اسمبلی کا بےحد مشکورہوں ۔۔۔۔۔

24/03/2022

شیخوپورہ میں وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی اور 27 مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسہ کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام موٹرسائيکل ریلی۔۔۔اور اسلام آباد جلسہ کی تیاریوں کے حوالہ سے ضلعی صدر کنور عمران سعید کی پی ٹی وی نیوز سے گفتگو

Address

Lahore

Telephone

+923014142343

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tehsil Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Tehsil Sheikhupura:

Share