Insaf Welfare Society

Insaf Welfare Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Welfare Society, Social service, Ibrahim Colony, Near Pir Naseer, Harbanspura Lahore Cantt, Lahore.

ایک غریب فیملی ہے جن کی مالی حالت کافی کمزور ہے۔ ان کی بیٹی کی شادی قریب ہے مگر وسائل کی کمی کے باعث وہ بہت پریشان ہیں۔ ...
05/04/2025

ایک غریب فیملی ہے جن کی مالی حالت کافی کمزور ہے۔ ان کی بیٹی کی شادی قریب ہے مگر وسائل کی کمی کے باعث وہ بہت پریشان ہیں۔ شادی جیسے اہم اور خوشی کے موقع کو سادگی سے بھی منانا ان کے لیے مشکل ہو رہا ہے۔ وہ لوگوں سے امداد کی اپیل کر رہے ہیں تاکہ بیٹی کے ہاتھ پیلے کیے جا سکیں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد ان کے لیے بہت بڑی سہارا بن سکتی ہے۔ اس نیک کام میں حصہ ڈال کر آپ ایک خاندان کی خوشیوں میں شریک ہو سکتے ہیں۔

فطرانہ ادا کرنے کیلۓ  آخری روزے کا انتظار کیوں؟ آج ہی ادا کریں تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش...
08/03/2025

فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟
آج ہی ادا کریں
تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!!

22/09/2022

لنڈی کوتل خیبر ایجنسی میں پانی کی شدید قلت ہے اگر کوئی بھائی پیاسی اور غریب عوام کی مدد کرنا  چاہتا ہے تو رابطہ کرےایک ٹ...
12/07/2022

لنڈی کوتل خیبر ایجنسی میں پانی کی شدید قلت ہے اگر کوئی بھائی پیاسی اور غریب عوام کی مدد کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کرے
ایک ٹینکر پانی 4500 روپے کا ہے

زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم..ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا..!!😢
28/01/2022

زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم..
ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا..!!😢

04/09/2021

‏عوام کی سہولت کیلیئےاحساس 8171ویب پورٹل کا اجراءکر دیا گیا ہے۔احساس پورٹل کےذریعے سروے شدہ گھرانے شناختی کارڈ نمبر یا سروے ٹوکن نمبر کی مدد سے پورٹل پر احساس کے تحت اپنی اہلیت جان سکتے ہیں۔پورٹل کا پتہ:
https://ehsaastracking.pass.gov.pk/TrackingResult.aspx

الحمدللہ  دوگیج، ٹوکے والی مسجد میں  واٹر فلٹریشن پلانٹ  لگا دیا،
11/05/2021

الحمدللہ دوگیج، ٹوکے والی مسجد میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگا دیا،

الحمدللہ ابراہیم کالونی میں  واٹر فلٹریشن پلانٹ  لگا دیا،
05/05/2021

الحمدللہ ابراہیم کالونی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگا دیا،

Address

Ibrahim Colony, Near Pir Naseer, Harbanspura Lahore Cantt
Lahore
54000

Telephone

+923054543468

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Welfare Society:

Share

Category