03/09/2026
آن لائن ارننگ اینڈ ٹیکنالوجی سیمینار لاہور
اگر آپ Online Earning اور Technology کے بارے میں سیکھنا چاہتے ہیں، اپنی Skills کو بہتر بنانا چاہتے ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ انٹرنیٹ سے کمانے کے لیے کن Skills کی ضرورت ہے، تو 13 ستمبر کو لاہور میں ہونے والے اس سیمینار کا حصہ بنیں۔
یہ آپ کے لیے Free 1 Day Training کا موقع ہے، جہاں آپ نئی Skills کے بارے میں سیکھ سکتے ہیں اور اپنے کام کو بہتر بنانے کی طرف قدم بڑھا سکتے ہیں۔
سیمینار میں موجود ہوں گے:
ملک وقاص سعید
آئی ٹی ہیڈ، پاکستان مرکزی مسلم لیگ
حمید الحسن گجر
جنرل سیکرٹری، پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور
عمار یاسر
ڈائریکٹر، اپنا کماؤ لاہور
2 ماہ کا مفت تفصیلی کورس
اس Free 1 Day Training کے ساتھ 2 ماہ کا مفت تفصیلی کورس بھی موجود ہے۔
یعنی ایک دن کی ٹریننگ کے بعد اپنی Skills کو مزید سیکھنے اور بہتر بنانے کا موقع بھی حاصل کریں۔
آپ کیا سیکھیں گے؟
• انٹرنیٹ سے کمانے کے لیے کون سی Skills ضروری ہیں؟
• مصنوعی ذہانت یعنی AI کو کیسے سیکھا جا سکتا ہے؟
• اپنی Skills کو بہتر کیسے بنایا جائے؟
• اپنی Skills کو کام میں کیسے استعمال کیا جائے؟
• اپنے کام کو آگے بڑھانے کے لیے کیا سیکھنا ضروری ہے؟
پروگرام کی تفصیل:
📅 13 ستمبر، اتوار
⏰ صبح 9:00 بجے سے 1:00 بجے تک
📍 Al-Eman Educational Institute
4-Lake Road, Near Yasir Broast, Chowburji, Lahore
اگر آپ Online Earning اور Technology کے بارے میں سیکھنے کا آغاز کرنا چاہتے ہیں، تو اس موقع کو ضائع نہ کریں۔
اپنی Skills پر کام کرنے کا فیصلہ آج کریں اور 13 ستمبر کو اس Free Training کا حصہ بنیں۔
رجسٹریشن کے لیے:
🔗 apnakamao.com/lahore