Bang e dara بانگِ درا

Bang e dara بانگِ درا In the Bang e Dara YouTube channel, various topics will be discussed,

26/02/2026
13/02/2026

حلقہ این 129 لاہور
15 فروری بروز اتوار شام 6 بجے سمارٹ پیلس شاہ فرید میں عوامی متحدہ موومنٹ کا تاریخی عوامی سمپوزیم طارق عزیز کا تاریخی خطاب حلقہ کی سیاست کا رخ بدل دیگا۔

*طارق عزیز کا بے باک اور حقائق پر مبنی تجزیہ۔*گل پلازہ کراچی ایک سنگین واقعہ۔ سندھ حکومت مجرم۔۔ مگر پنجاب کی ماں کی ناک ...
30/01/2026

*طارق عزیز کا بے باک اور حقائق پر مبنی تجزیہ۔*
گل پلازہ کراچی ایک سنگین واقعہ۔ سندھ حکومت مجرم۔۔ مگر پنجاب کی ماں کی ناک کے نیچے ایک ماں اور معصوم بیٹی کی جان کا جانا دعووں کے کھوکھلے ہونے کا ثبوت۔
پنجاب حکومت کا جان بچانے کا بہانہ مگر حقیقت غریبوں کی جیبوں کو خالی کرنا۔ ورنہ عوام کی جانیں گٹروں کی نظر نہ ہوتی اور بسنت کے نام پر اس خطرے کو مول نہ لیتی۔

Shah Se Zyada Shah Ke Wafadar | Bang e daraShah Se Zyada Shah Ke Wafadar? Punjab Policies Par Awam Ke Sawalat | Bang e daraShah Se Zyada Shah Ke Wafadar | Aw...

لاہور داتا دربار مین ہول میں گر کر مرنے والی ماں اور معصوم بیٹی پر صبح 30 جنوری کو بانگ درا چینل پر دل دہلانے والا تجزیہ...
29/01/2026

لاہور داتا دربار مین ہول میں گر کر مرنے والی ماں اور معصوم بیٹی پر صبح 30 جنوری کو بانگ درا چینل پر دل دہلانے والا تجزیہ دیکھنا نہ بھولیں۔ چینل کو فوری سبسکرائب اور لائیک کریں۔
طارق عزیز
www.youtube.com/

28/01/2026

یونین کونسل آفس UC-103 سبزہ زار کا صرف پرنٹر خراب ہونے کی وجہ سے گزشتہ 15 دن سے ہر قسم کا کام رکا ہوا ھے۔کیا چالانوں کی رقم سے یہ پرنٹر بھی نہیں خریدا جا سکتا؟

طارق عزیز صاحب کے بیٹے حذیفہ طارق کی عیادت کے لئے چئیرمین عوامی متحدہ موومنٹ پاکستان جناب زبیر احمد انصاری صاحب کی ہسپتا...
19/12/2025

طارق عزیز صاحب کے بیٹے حذیفہ طارق کی عیادت کے لئے چئیرمین عوامی متحدہ موومنٹ پاکستان جناب زبیر احمد انصاری صاحب کی ہسپتال آمد۔ اس موقع پر بھائی آصف اقبال اور مزمل شاہ صاحب بھی موجود تھے۔ زبیر انصاری صاحب نےکچھ وقت اہل۔خانہ کیساتھ گزارا اور حذیفہ طارق کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔
ایڈمن بانگ درا نیوز

16/12/2025

پیرا فورس نے دکانداروں سے منتھلیاں لینا شروع کردی ہیں کہ آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔ کچھ ثبوت اگئے ہیں۔ جو لوگ ثبوت دینا چاہیں وہ انبکس میں رابطہ کریں ان شاءاللہ نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

الوداع مریم نواز الوداع۔ تاجر طبقہ اپ سے نفرت کرنے لگا ھے۔ آپ نے ن لیگ کو وہ نقصان پہنچایا جو نقصان عمران خان اور دیگر م...
15/12/2025

الوداع مریم نواز الوداع۔ تاجر طبقہ اپ سے نفرت کرنے لگا ھے۔ آپ نے ن لیگ کو وہ نقصان پہنچایا جو نقصان عمران خان اور دیگر مخالف بھی نہ پہنچا سکے۔ قوم اب عوامی متحدہ موومنٹ جیسی کسی عوامی جماعت کو ہی اپنا سہارا سمجھنے پر مجبور ھو گئی ھے۔

Iqtedar ke nashey main kahin woh tanha na reh jaye | Bang e dara ...

10/12/2025

تلخ سچائی ۔۔۔ 😔

09/12/2025
چئیرمین زبیر ابصاری صاحب کی قیادت میں عوامی متحدہ موومنٹ صرف اور صرف محبان وطن کی ایک ایسی سیاسی جماعت یے جس میں شمولیت ...
29/11/2025

چئیرمین زبیر ابصاری صاحب کی قیادت میں عوامی متحدہ موومنٹ صرف اور صرف محبان وطن کی ایک ایسی سیاسی جماعت یے جس میں شمولیت ہر ایک پاکستانی کی دلی خواہش ھے۔

Iqtedar main aaney se pehley hi dil jeet liye | Awami Muttehda Movement | Bang e dara #...

Address

Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bang e dara بانگِ درا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bang e dara بانگِ درا:

Share