PAT Punjab Finance Division

PAT Punjab Finance Division Official page of PAT Central Punjab Finance Division

14/09/2024

41ویں عالمی میلاد کانفرنس
خصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ
11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب بعد از نمازِ عشاء | مینارِ پاکستان لاہور
عالمی میلاد کانفرنس میں دنیا بھر سے علماء کرام، مشائخ عظام، قراء و نعت خواں حضرات خصوصی شرکت فرمائیں گے۔

‏یہ جملہ ہرروز عدالتوں میں بولا جاتا ہے انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے۔ ہم 8 سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹا...
22/06/2022

‏یہ جملہ ہرروز عدالتوں میں بولا جاتا ہے انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے۔ ہم 8 سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن شہیدہ تنزیلہ امجد کی بیٹی کا چیف جسٹس کے نام کھلا خط۔

حضور آپﷺ آئے تو دل جگمگائے38 ویں عالمی میلاد النبیﷺ کانفرنس،مینارِ پاکستان لاہور
07/10/2021

حضور آپﷺ آئے تو دل جگمگائے
38 ویں عالمی میلاد النبیﷺ کانفرنس،
مینارِ پاکستان لاہور

پاکستان عوامی تحریک کے انٹرا پارٹی الیکشن مکمل،قاضی زاہد حسین مرکزی صدر اور خرم نواز گنڈا پور سیکرٹری جنرل منتخب  پاکستا...
20/09/2021

پاکستان عوامی تحریک کے انٹرا پارٹی الیکشن مکمل،
قاضی زاہد حسین مرکزی صدر اور خرم نواز گنڈا پور سیکرٹری جنرل منتخب

پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے صدر میاں ریحان مقبول، جنرل سیکرٹری ملک کرامت علی اور سیکرٹری فنانس عبدالکریم کمیانہ منتخب

محترم طیب ضیاءمرکزی سیکرٹری کوآرڈینینیشن تنظیمات تحریک منھاج القرآن کے والد محترم حافظ ممتاز احمد ضیاء صاحب سرپرست منھاج...
10/12/2020

محترم طیب ضیاء
مرکزی سیکرٹری کوآرڈینینیشن
تنظیمات تحریک منھاج القرآن کے
والد محترم حافظ ممتاز احمد ضیاء صاحب
سرپرست منھاج القرآن علماء کونسل نارووال رضائے الٰہی سے اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے،
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نماز جنازہ 10 دسمبر بروز جمعرات 3 بجے نارووال میں ادا کی جاے گی
قائدِانقلاب پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی دعا فرمائیں گے.


علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس ہوا، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے، جنت...
09/12/2020

علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس ہوا، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرے غم کی اس گھڑی میں اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAT Punjab Finance Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share