Pakistan aazad social welfear socity

Pakistan aazad social welfear socity ہماری تنظیم پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتی ہے ۔

10/06/2025

Ferozwala main PAT our TMQ ki taraf se CH M Afzal Wraich ki.janib se Eid milan pari ka shandar ahtmam kia gaya.

ہم جنس پرستی کا قانون نا منظور
20/09/2022

ہم جنس پرستی کا قانون نا منظور

ماشاللہ منہاج انٹرنیشنل کانفرنس حال میں آج جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب۔ تحریک منہاج القرآن...
16/09/2022

ماشاللہ منہاج انٹرنیشنل کانفرنس حال میں آج جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب۔ تحریک منہاج القرآن فیروزوالا کو کامیاب ترین ختم نبوت کانفرنس کروانے پر خصوصی مبارکباد دی۔ اور تنظیم کی کامیابی کے لیے دعا فرمائی۔

979 واں عرس مبارک داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ
16/09/2022

979 واں عرس مبارک داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ

فیروزوالہ سب سے اعلیٰ17 ویں سالانہ کامیاب ترین ختم نبوّت کانفرنس فیروزوالہ
12/09/2022

فیروزوالہ سب سے اعلیٰ
17 ویں سالانہ کامیاب ترین ختم نبوّت کانفرنس فیروزوالہ

07/09/2022

17ویں سالانہ تاجدارِ ختم نبوّت کانفرنس
تمام اُمت مسلمہ کو دعوت عام
10 ستمبر 2022 بروز ہفتہ شام 7:30 بجے
پرل پیلیس سابقہ سینا من میریج حال میں جی ٹی روڈ فیروزوالہ

دعوتِ عام 17ویں سالانہ ختم نبوّت کانفرنسموضوع: تحفظ ختم نبوت ،تحفظ ناموسِ رسالتخصوصی خطاب: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صا...
06/09/2022

دعوتِ عام
17ویں سالانہ ختم نبوّت کانفرنس
موضوع: تحفظ ختم نبوت ،تحفظ ناموسِ رسالت
خصوصی خطاب: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب
زیرسرپرست: چودھری محمد افضل وڑائچ
(ڈورےبیکری والے)
خصوصی کاوش: عمران رشید قادری (صدر تحریک منہاجالقرآن فیروزوالہ)
خاور ستی (صدر پاکستان آزاد سوشل ویلفئیر سوسائٹی)

پاکستان آزاد سوشل ویلفئیر سوسائٹی
05/09/2022

پاکستان آزاد سوشل ویلفئیر سوسائٹی

عرس مبارک بابا جی صدیقی سرکار عرف جنڈ پیر سرکاررسول پارک تحصیل فیروزوالہ ضلع شیخوپوره
27/05/2022

عرس مبارک بابا جی صدیقی سرکار عرف جنڈ پیر سرکار
رسول پارک تحصیل فیروزوالہ ضلع شیخوپوره

لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں ڈکیتی۔مزید جانیئے اس ویڈیو میں لنک نیچے دیا گیا ہےhttps://youtu.be/2GYF1ycxQpo
18/05/2022

لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں ڈکیتی۔
مزید جانیئے اس ویڈیو میں لنک نیچے دیا گیا ہے

https://youtu.be/2GYF1ycxQpo

چولستان😭اے زمین وآسمان کے مالک تیری بےزبان مخلوق پیاس سے مر رہی ہے، تو اپنی خیر اور رحمت والی بارش برسا۔ آمینسب مل کر دع...
15/05/2022

چولستان😭
اے زمین وآسمان کے مالک تیری بےزبان مخلوق پیاس سے مر رہی ہے، تو اپنی خیر اور رحمت والی بارش برسا۔ آمین
سب مل کر دعا کریں یااللہ چولستان میں رحمت کی بارش برسا دے۔ آمین

ہماری تنظیم کی خدمات (پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی)
03/05/2022

ہماری تنظیم کی خدمات
(پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی)

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan aazad social welfear socity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category