پاکستان تحریک انصاف ٹایگرز آفشیل پیج

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • پاکستان تحریک انصاف ٹایگرز آفشیل پیج

پاکستان تحریک انصاف ٹایگرز آفشیل پیج گالی گلوچ منہ ہے
پیج کو زیادہ سے زیادہ شیعر کریں
پیج فو?

06/08/2026

Jo pti se love karta hai wo like kr ga

06/08/2026
والدہ محترمہ فرماتی تھیں کہ ان کی خالہ کی نند نے اپنے اکلوتے بیٹے کی آٹھ شادیاں کروائیں. سات بہؤوں کو طلاق دلوائی. بیچار...
06/08/2026

والدہ محترمہ فرماتی تھیں کہ ان کی خالہ کی نند نے اپنے اکلوتے بیٹے کی آٹھ شادیاں کروائیں. سات بہؤوں کو طلاق دلوائی. بیچاری کیا کرتیں ساتوں کی سات انتہائی نکمی اور نااہل. گھر کا ششٹم ٹھیک طریقے سے نہیں چلا سکیں. آٹھویں اس لیے ٹک گئی کہ بیٹے کی آٹھویں شادی کے بعد ساس صاحبہ انتقال فرما گئیں. پھر اتفاق سے گھر کا ششٹم بھی درست ہوگیا.
سنا ہے ششٹم کو دو ہزار بائیس میں ری سیٹ کرنے کے بعد ششٹم کی بے تحاشہ تعریف کی گئی. روپے کی قدر ڈالر میں بڑھنے پہ مسرت کا اظہار کیا گیا. اسٹاک ایکسچینج کی تیزی پہ واری صدقے ہوئے.
خیر چار سال بعد اب یہ ششٹم بھی نہیں چل رہا. شنید ہے کہ جھولا تو جمہوریت کا ہی جھولا جائے گا لیکن ترکی ماڈل یہاں بھی نافذ کرنے کا ارادہ ہے. یعنی تمام اختیارات صدر کے. وزیراعظم صرف علامتی.
دیکھیے جناب یہاں پہ کہنا چاہوں گی کہ پاکستانی عوام انتہائی خوش قسمت ہے. جس طرح ہمارے پاس اللہ کا عطا کردہ انتہائی اہل اور نیک صدر ہے جس کے اندر تاحیات صدر ہونے کی تمام تر صلاحیتیں موجود ہیں. اسی طرح ہمارے پاس علامتی وزیر اعظم بھی موجود ہے. اس کے اندر علامتی اور ملامتی ہونے کی تمام خوبیاں موجود ہیں.
تو پھر گڈ ہو گیا جندہ باد.
لیکن عوام زیادہ میٹھے سپنے نہ سجا لے. صرف ترکی کا صدارتی ماڈل نافذ ہوگا. ترکی نے جس طرح آئی ایم ایف کا قرضہ اتارا اس پہ بات نہ کی جائے.
اب کیا ہر چیز ہی بہترین مل جائے. صدر اور وزیراعظم تو دے رہے ہیں. اتنے پیسوں میں بس اتنا ہی.
گڈ ہوگیا جندہ باد

قوم سے وفا کار جرم! تین سال بے جرم قید
06/08/2026

قوم سے وفا کار جرم! تین سال بے جرم قید

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف ٹایگرز آفشیل پیج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share