Pőëťřý Øf WäŘši Šhâb

Pőëťřý Øf WäŘši Šhâb واقعہ یہ ہے کہ بدنام ہُوئے بات اِتنی تھی کہ آنسو نِکلے

14/11/2021

تمہارا لمس فقط میرے بدن واسطے ہو
یہ پھول چوم کر تم نے بڑا غلط کیا ہے

14/11/2021

اپنی محبت کے ساتھ جنسی تعلقات کی خوبصورتی کا تجربہ کرنے سے پہلے کبھی نہ مریں_"

گیبریل گارسیا مارکیز ❣️

تو کسی روز مجھے____ حالت وجدان میں مللب کی ہے فریاد کہ چھونا ہے تیری گردن کا تل❤  😘
14/11/2021

تو کسی روز مجھے____ حالت وجدان میں مل

لب کی ہے فریاد کہ چھونا ہے تیری گردن کا تل❤
😘

اکثر تیری کمر کے بل پر آ کر 🔥باقی سب رستے بھول جاتا ہوں 😘
14/11/2021

اکثر تیری کمر کے بل پر آ کر 🔥
باقی سب رستے بھول جاتا ہوں

😘

15/10/2021

یہ یادیں بھی بڑی ظالم ہیں میاں
کم بخت نیند بھی نہیں آنے دیتی
#اسدوارثیؔ

14/10/2021

"اگر"
اگر میں بُھولنا چاہوں
تَو تُم کو بھول سکتا ہوں
ہاں، یکسر بھول سکتا ہوں
سراسَر بھول سکتا ہوں
مگر یہ بات تَو تب ہے
"اگر" میں بُھولنا چاہوں.... 🔥

14/10/2021

وہ جو بچھڑا تو یہ رمز اس نے سمجھائی....
روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں ۔۔!

14/10/2021

شوق یہ تھا کہ محبت میں جلیں گے چپ چاپ ،
رنج یہ ہے کہ تماشہ نہ دکھایا کوئی ،
شہر میں ہمدم دیرینہ بہت تھے ناصر ،
وقت پڑنے پہ میرے کام نہ آیا کوئی ..

ناصر قاظمی

‏یہی سے ہوئی  تھی ابتدا محبت کی...یہی سے کچھ لوگ اپنے ہوۓ تھے...
14/10/2021

‏یہی سے ہوئی تھی ابتدا محبت کی...

یہی سے کچھ لوگ اپنے ہوۓ تھے...

تمہیں  سوچتا  ہوں تو کہتا ہوں شعر🍁میری ہر  غزل  کا  تو  مطلع  ہے  یار🍁تیری محبت  پریشان رکھتی ہے مجھے🍁 زندگی میں اور بھل...
13/10/2021

تمہیں سوچتا ہوں تو کہتا ہوں شعر🍁
میری ہر غزل کا تو مطلع ہے یار🍁
تیری محبت پریشان رکھتی ہے مجھے🍁
زندگی میں اور بھلا کیا مسئلہ ہے یار🍁
اسدوارثیؔ✍🏻

27/09/2021

تو میرا درد سمجھ یار واہ واہ نہ کر😣
ؔ 🍁

01/09/2021

ایک گونگے کی گفتگو ہوں میں
ایک بہرا سننا چاہتا ہے مجھے
اسد وارثی

Address

Lahore

Telephone

+923166673142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pőëťřý Øf WäŘši Šhâb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pőëťřý Øf WäŘši Šhâb:

Share