01/09/2026
لاہور، شادمان
ٹریفک وارڈن کی بیچ سڑک موٹر سائیکل سوار کو روکنے کی کوشش، حادثے میں وارڈن سلطان اور نوجوان زخمی، زخمی نوجوان زین بعد ازاں ہسپتال میں چل بسا۔ ٹریفک اہلکار کی مدعیت میں موٹر سائیکل سوار شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا