Badami Bagh Lawyers League

Badami Bagh Lawyers League Respected Members of Badami Bagh Lawyers League Group

Give some captions.....
27/07/2026

Give some captions.....

بادامی باغ کی تاریخ (لاہور)بادامی باغ لاہور کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے، اور اس کا نام مغلیہ دور سے جڑا ہوا ہے۔نام...
18/07/2026

بادامی باغ کی تاریخ (لاہور)
بادامی باغ لاہور کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے، اور اس کا نام مغلیہ دور سے جڑا ہوا ہے۔
نام "بادامی باغ" کیوں پڑا؟
"بادام" یعنی Almond اور "باغ" یعنی Garden۔ مغل دور میں لاہور قلعے کے شمال اور دریائے راوی کے کنارے ایک بہت بڑا پھلوں کا باغ موجود تھا، جس میں بادام کے درخت نمایاں تھے۔ اسی وجہ سے اس علاقے کو بادامی باغ (باداموں کا باغ) کہا جانے لگا۔ بعد میں آم، آلوچہ اور دوسرے پھلوں کے درخت بھی لگائے گئے، مگر نام "بادامی باغ" ہی رہا۔ �

سکھ دور (1799–1849)
جب مہاراجہ رنجیت سنگھ نے لاہور پر قبضہ کیا تو اس باغ کے کھلے میدان میں فوجی پریڈ اور سرکاری تقریبات ہونے لگیں۔ سکھ حکمرانوں نے باغ کو مزید وسیع بھی کیا اور نئے درخت لگوائے۔ �

برطانوی دور
1849ء میں انگریزوں نے لاہور پر قبضہ کیا تو اسی علاقے کو فوجی مشقوں کے لیے استعمال کیا۔ بعد میں اس کے ایک حصے کو منٹو پارک (موجودہ اقبال پارک) کا نام دیا گیا، جبکہ بادامی باغ کا نام برقرار رہا۔ �

قیامِ پاکستان کے بعد
1947ء کے بعد بادامی باغ تیزی سے ایک تجارتی اور ٹرانسپورٹ مرکز بن گیا۔ یہاں پاکستان کی بڑی ٹرک اڈا مارکیٹ، فروٹ و سبزی منڈیاں، آٹو پارٹس اور مختلف تھوک بازار قائم ہوئے، جس کی وجہ سے آج یہ لاہور کے اہم کاروباری علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔
دعا گو۔ عمر افضل چوہدری ایڈوکیٹ ہائی کورٹ۔

Great get together in cricket gala hosted by Badami Bagh Lawyers League.
16/05/2026

Great get together in cricket gala hosted by Badami Bagh Lawyers League.

اج مورخہ 11 اپریل 2026 کو شمالی لاہور کے تمام گروپس جیسا کہ شاد باغ، مصری شاہ، بادامی باغ ،چائنہ سکیم ، پاک نگر، سوامی ن...
11/04/2026

اج مورخہ 11 اپریل 2026 کو شمالی لاہور کے تمام گروپس جیسا کہ شاد باغ، مصری شاہ، بادامی باغ ،چائنہ سکیم ، پاک نگر، سوامی نگر اور باغبان پورا کیبنٹ ممبران کی میٹنگ ہوئی اور اس میٹنگ میں طے پایا ہے کہ کوئی بھی لاہور ہائی کورٹ یا لاہور بار ایسوسییشن کا امیدوار اس وقت تک شمالی لاہور کا امیدوار نہیں کہلائے گا جب تک وہ شمالی لاہور کے ممبران کو اکٹھا کر کے ان کو اعتماد میں نہیں لیتا.
مزید یہ کہ شمالی لاہور کے 7 گروپ ہیں جس کینڈیڈیٹ کو جو شمالی لاہور کی طرف سے کینڈیڈیٹ ہونا چاہتا ہے اگر کم از کم چار گروپوں کی حمایت حاصل ہوگی تو وہ شمالی لاہور کا کینڈیڈیٹ تصور ہوگا اور اس کو تمام اپنے گروپوں میں بھی اناؤنسمنٹ کروانے کے ذمہ دار ہوں گے۔

14/02/2026

وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ 🤲🏻
تو مجھے دیکھ، پھر دیکھ، اور پھر دیکھ
ماشاءاللہ ، عمر افضل چوہدری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ
صدر بادامی باغ لائیرز لیگ

16/01/2026

غور طلب۔
مکمل ویڈیو دیکھیں اور کمنٹ کریں

Alhumduallah.....07th annual function ceremony of candidate of Lahore Bar Association from Badami Bagh Lawyers League
11/12/2025

Alhumduallah.....07th annual function ceremony of candidate of Lahore Bar Association from Badami Bagh Lawyers League

You are cordially invited to join us on 10th of December 2025 at 12:00 p.m. in Karachi Shudha hall Lahore High Court 🕰️💼...
09/12/2025

You are cordially invited to join us on 10th of December 2025 at 12:00 p.m. in Karachi Shudha hall Lahore High Court 🕰️💼👥

Address

Lahore
54000

Telephone

+923229406194

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badami Bagh Lawyers League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Badami Bagh Lawyers League:

Shortcuts

Share