Jamaat-e-Islami Central Lahore

Jamaat-e-Islami Central Lahore Jamaat e Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..! The largest Religious - Political party of Pakistan. JI has an honest, visionary and brave leadership
(2)

JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.

02/06/2026

عید ملن پارٹی جماعت اسلامی موہڑہ شریف زون 172ضلع وسطی لاہور

امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی سید برہان حسین صاحب کا عید کے دن اسلام پورہ زون 173 کے کیمپوں اور اجتماعی قربان گاہ کا دورہ ن...
28/05/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی سید برہان حسین صاحب کا
عید کے دن اسلام پورہ زون 173 کے کیمپوں اور اجتماعی قربان گاہ کا دورہ
ناظم زون ایاز محمود نے کیمپ اور اجتماعی قربان گاہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا

27/05/2026

اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
جماعت اسلامی سبزہ زار میں اجتماعی قربان گاہ
ناظم سبزہ زار جناب حسام سعید بھائی نے جانور ذبح کرکے ویرانی کا آغاز کر دیا۔

عید قربان اور قربانی کی کھالوں کی پلاننگ کے حوالے سے رہائشگاہ ارشد چوہدری صاحب پر ٹیم سمن آباد کی بیٹھک، قیم زون محترم ع...
26/05/2026

عید قربان اور قربانی کی کھالوں کی پلاننگ کے حوالے سے رہائشگاہ ارشد چوہدری صاحب پر ٹیم سمن آباد کی بیٹھک، قیم زون محترم عثمان اکرم کی شرکت
جماعت اسلامی سمن اباد

22/05/2026

پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ہنگامی اجلاس زون 174  برائے 22 مئی احتجاجتمام ذمہ داران کی بھرپور شرکت ملک محمد الیاس صدر شعبہ دعوت کی خصوصی شرکت
21/05/2026

ہنگامی اجلاس زون 174
برائے 22 مئی احتجاج
تمام ذمہ داران کی بھرپور شرکت
ملک محمد الیاس صدر شعبہ دعوت کی خصوصی شرکت

حافظ نعیم الرحمٰن کی کال پر مہنگائی اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف احتجاج ۔ 22 مئی بروز جمعہ ، 5:0...
20/05/2026

حافظ نعیم الرحمٰن کی کال پر مہنگائی اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف احتجاج ۔
22 مئی بروز جمعہ ، 5:00 بجے سہ پہر ، مسجد شہداء مال روڈ لاہور

19/05/2026

گلگت بلتستان کی انتخابی ایڈجسمنٹ کا جماعت اسلامی پاکستان سے تعلق نہیں ہے۔

ممبر بنو قوت بنو احمد رضا بٹ صاحب صدر سیاسی کمیٹی کے زیر قیادت ممبرشپ مہم
18/05/2026

ممبر بنو قوت بنو
احمد رضا بٹ صاحب صدر سیاسی کمیٹی کے زیر قیادت ممبرشپ مہم

شب تربیت جماعت اسلامی زون 174تلاوت حافظ اسامہ طاہر،  درس حدیث پروفیسر مظفر ہاشمی،  گفتگو ڈاکٹر منیر احمد قیم ضلع محترم ع...
18/05/2026

شب تربیت جماعت اسلامی زون 174
تلاوت حافظ اسامہ طاہر، درس حدیث پروفیسر مظفر ہاشمی، گفتگو ڈاکٹر منیر احمد قیم ضلع محترم عمر شہباز نے فلسفہ قربانی پر سیر حاصل گفتگو کی۔
امیر زون فاروق ارشد، قیم زون طاہر امین قریشی، صدر شعبہ تربیت ڈاکٹر اعجاز بشیر، سیکریٹری سیاسی امور بلال سعید، یوسی صدور اور کارکنان کی شرکت

Address

Central Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Central Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share