PTI Lahor Swabi

PTI Lahor Swabi Tehsil Lahor Social media PTI Official Page

Adnan khan che kma wada kre wa lCA sra aw nur che km sports man d alhamdulilah aga wada pora shwa 3 crore ropae manzor s...
20/08/2026

Adnan khan che kma wada kre wa lCA sra aw nur che km sports man d alhamdulilah aga wada pora shwa 3 crore ropae manzor shwe ground dpra inam ali sher shaheed Shukrya Asad qaiser Abdulkarim khan sohail nazim Adnan khan pti tanzem lahor

انصاف یوتھ ونگ تحصیل لاہور صدر Adnan Khan  کی مشاورت سے جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل لاہور Wasaf Ali  نے ویلج کونس...
19/08/2026

انصاف یوتھ ونگ تحصیل لاہور صدر Adnan Khan کی مشاورت سے جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل لاہور Wasaf Ali نے ویلج کونسل کے انصاف یوتھ ونگ کابینہ کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔۔۔
تمام نو منتخب کابینہ اراکین کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات۔۔۔۔۔

چھوٹا لاہور: لاہور شرقی 2 میں فرش بندی کا کام جاری پاکستان تحریک انصاف تحصیل لاہور کے جنرل سیکرٹری نیاز محمد اور انصاف ی...
06/08/2026

چھوٹا لاہور: لاہور شرقی 2 میں فرش بندی کا کام جاری پاکستان تحریک انصاف تحصیل لاہور کے جنرل سیکرٹری نیاز محمد اور انصاف یوتھ ونگ کے صدر عدنان جنرل سیکٹری سید عرب حان نے دورہ کیا
اس کار حیر پر علاقہ والوں نے منسٹر عبدلکریم خان اور سپیکر اسد قیصر اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان کا شکریہ ادا کیا

اسپیکر ہاؤس مرغز میں اہم کارنر میٹنگ کا انعقادصوبائی وزیر برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری خیبرپختونخوا عاقب اللہ خان کی زی...
02/08/2026

اسپیکر ہاؤس مرغز میں اہم کارنر میٹنگ کا انعقاد

صوبائی وزیر برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری خیبرپختونخوا عاقب اللہ خان کی زیرِ صدارت اسپیکر ہاؤس مرغز میں 5 اگست کے تاریخی پشاور جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم کارنر میٹنگ منعقد ہوئی۔اور یوتھ ایس ایپ نے شرکت کی

چھوٹا لاہور: لاہور شرقی 2 میں فرش بندی کا کام جاری پاکستان تحریک انصاف تحصیل لاہور کے جنرل سیکرٹری نیاز محمد اور انصاف ی...
01/08/2026

چھوٹا لاہور: لاہور شرقی 2 میں فرش بندی کا کام جاری پاکستان تحریک انصاف تحصیل لاہور کے جنرل سیکرٹری نیاز محمد اور انصاف یوتھ ونگ کے صدر عدنان خان اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ صوابی کے سینیئر نائب صدر سلمان خان نے جاری کام کا دورہ انشاللہ 2 3 دن کر اندر اندر کام مکمل ہو جائیگا ۔
اس کار حیر پر علاقہ والوں نے منسٹر عبدلکریم خان اور سپیکر اسد قیصر اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان کا شکریہ ادا کیا

5 اگست تاریخی جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں انصاف یوتھ ضلع صوابی کی اہم تنظیمی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔میٹنگ میں 5 اگست ک...
30/07/2026

5 اگست تاریخی جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں انصاف یوتھ ضلع صوابی کی اہم تنظیمی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ میں 5 اگست کے جلسے کی بھرپور تیاریوں، تنظیمی امور اور کارکنان کی ذمہ داریوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

اس موقع پر معزز منسٹر فیصل خان ترکئی نے بھی خصوصی شرکت کی اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد، نظم و ضبط اور بھرپور عوامی شرکت کی اہمیت پر زور دیا۔

ان شاء اللہ، 5 اگست کا جلسہ عوامی قوت، نوجوانوں کے جذبے اور پاکستان تحریکِ انصاف کے عزم کا ایک یادگار مظاہرہ ثابت ہوگا۔

Zindabad pti workers lahor sharqi
23/07/2026

Zindabad pti workers lahor sharqi

اعلامیہانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن کے صدر عابد علی خان اور جنرل سیکرٹری ارشد علی خان نے باہمی مشاورت او...
18/07/2026

اعلامیہ

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن کے صدر عابد علی خان اور جنرل سیکرٹری ارشد علی خان نے باہمی مشاورت اور تنظیمی مفاد کو مدِنظر رکھتے ہوئے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) ضلع صوابی کی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے۔
👈صدر سجاد صافی
👈جنرل سیکٹری ثاقب حسین
👈 سینئر نائب صدر محمد سعید
👈 سینئر نائب صدر سلمان خان
👈 نائب صدر خان لائق شاہ
👈 انفارمیشن سیکٹری سید عبید شاہ
👈 سیکٹری سوشل میڈیا محمد طاہر خان

اور ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب کابینہ بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی، علاج ،نظریے، وژن اور جدوجہد کو آگے بڑھاتے ہوئے تنظیم کی مضبوطی، طلبہ کے حقوق کے تحفظ اور پارٹی پیغام کو ضلع صوابی کے ہر تعلیمی ادارے تک پہنچانے میں مؤثر کردار ادا کرے گی۔

میڈیا سیل:

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان)پشاور ریجن🇧🇫✊
🇧🇫✊
🇧🇫✊

Shukrya Speaker Asad qaiser Shukrya Abdulkarim khan inshallah boht jald ground m kam shoro hojaega
15/07/2026

Shukrya Speaker Asad qaiser Shukrya Abdulkarim khan inshallah boht jald ground m kam shoro hojaega

14/07/2026

"بےشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔"

Address

Lahor

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Lahor Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share