PTI Ali pur kanju

PTI Ali pur kanju انشاءﷲ ایم پی اے پی پی225 سہیل خورشیدخان کانجو

راہنماء پی ٹی آئی سہیل خورشید خان کانجو کی پیارے بھائی رانا شہزاد انور سے ملاقات کی اور سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی
22/01/2023

راہنماء پی ٹی آئی سہیل خورشید خان کانجو کی پیارے بھائی رانا شہزاد انور سے ملاقات کی اور سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی

راہنماء پی ٹی آئی سہیل خورشید خان کانجو کی حاجی امام بخش پہوڑ سے ملاقات کی  حاجی امام بخش پہوڑ صاحب نے برادری  سے مشاورت...
20/01/2023

راہنماء پی ٹی آئی سہیل خورشید خان کانجو کی حاجی امام بخش پہوڑ سے ملاقات کی حاجی امام بخش پہوڑ صاحب نے برادری سے مشاورت کے بعد آئندہ الیکشن میں سہیل خورشید خان کانجو صاحب کی حمایت کا اعلان

بیشک اگر دو بھائی لڑ پڑیں تو صلح بہترین عمل ہے راہنما پی ٹی آئی سہیل خورشید خان کانجو صاحب نے اپنے حلقے میں دو فریقین خو...
18/01/2023

بیشک اگر دو بھائی لڑ پڑیں تو صلح بہترین عمل ہے
راہنما پی ٹی آئی سہیل خورشید خان کانجو صاحب نے اپنے حلقے میں دو فریقین خواجہ برادری اور بلوچ برادری میں صلح کروائی ﷲ پاک سہیل خورشید خان کانجو صاحب کو اسی طرح لوگوں میں امن اور بھائی چارہ قائم کرنے کی ہمت عطا کرے آمین

راہنما پی ٹی سہیل خورشید خان کانجو کی لدھا بوھڑ میں جناب بلال خان ملئیزئی  کے گھر سیاسی بیھٹک میں شرکت۔جس میں آئندہ الیک...
18/01/2023

راہنما پی ٹی سہیل خورشید خان کانجو کی لدھا بوھڑ میں جناب بلال خان ملئیزئی کے گھر سیاسی بیھٹک میں شرکت۔جس میں آئندہ الیکشن میں پٹھان کانجو اتحاد کو مظبوط کرنے پر بات چیت ہوئی اجلاس کی صدرارت جناب فاروق خان ملئیزئی نے کی جس میں جناب سہیل خان ملئیزئی, جناب کشف خان ملئیزئی, سلمان خان ملئیزئی, خالق خان بلوچ اور صہب خان ملئیزئی نے شرکت کی انشاءاللہ آئندہ چند دنوں میں پریس کانفرنس کر کے اس اتحاد کو مزید مظبوط کیا جاۓ گا اور پٹھان کانجو اتحاد ایک پیج پر اکھٹے ہو کر الیکشن لڑے گا

16/12/2022
راہنماء پی ٹی آئی سہیل خرشید خان کانجو صاحب، نواب رضی ﷲ خان ، راو اشرف صاحب،مہر اشرف سیال صاحب کی قیادت میں چیئرمین پی ٹ...
21/10/2022

راہنماء پی ٹی آئی سہیل خرشید خان کانجو صاحب، نواب رضی ﷲ خان ، راو اشرف صاحب،مہر اشرف سیال صاحب کی قیادت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اعلی قیادت کی کال پر لودھراں ریلوے اسٹیشن کو بلاک کیا اور اپنا احتجاج ریکاڈ کروا رہے ہیں

 #9اپریل سےلےکر آج تک میں نے ایسا کوئی سورج طلوع ہوتے نہیں دیکھا جو   کی پاپولیرٹی میں اضافہ نہ کررہا ہو
22/09/2022

#9اپریل سےلےکر آج تک میں نے ایسا کوئی سورج طلوع ہوتے نہیں دیکھا جو کی پاپولیرٹی میں اضافہ نہ کررہا ہو

20/09/2022

Address

Ladha Bohr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Ali pur kanju posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share