PML-N Youth Wing District Umerkot Sindh

PML-N Youth Wing District Umerkot Sindh Pakistan Muslim League Noon District Umerkot [ PML-N]

28/10/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

26/09/2025

صدر یوتھ ونگ ضلع عمرکوٹ جہانزیب آرائیں نے یوتھ ونگ سندھ کے وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر توانائی عبدالرحمن کانجو صاحب اور حیسکو چیف سے ملاقات کی ملاقات میں میر غلام مصطفیٰ فیڈر سمیت ضلع عمرکوٹ کے مختلف فیڈر پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بارشوں کے باعث سپلائی لائن پولوں کی خستہ حالی پر عوام کے تحفظات سے آگاہ کیا وفاقی وزیر نے حیسکو چیف کو ہدایت دی کی اس پر فوری نوٹس لے کر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کو ختم کیا جائے اور سپلائی لائن خستہ حال پولوں کو تبدیل کر ۔کےرپورٹ پیش کی جائے
سندھ کے وفد میں ڈویژن نواب شاہ کے صدر سلیم آرائیں
حیسکو بورڈ، آف ڈائریکٹر ملک امتیاز صاحب ارشد آرائیں شفیق آرائیں ضلع حیدرآباد کے صدر عامر جتوئی زاہد قریشی ضلع سانگھڑ کے صدر سخاوت آرائیں نے بھی ملاقات وفاقی وزیر عبدالرحمن کانجو صاحب نے یقین دہانی کروائی پوری سندھ میں ور کروں کے تحفظات کو دور کیا جائے گا۔

پاکستان مسلم لیگ ن سینئر نائب صدر سندھ انجنئیر عبدالمنعم خان اور یوتھ ونگ ضلع عمرکوٹ کے صدر جہانزیب آرائیں نے سابق ایم پ...
18/09/2025

پاکستان مسلم لیگ ن سینئر نائب صدر سندھ انجنئیر عبدالمنعم خان اور یوتھ ونگ ضلع عمرکوٹ کے صدر جہانزیب آرائیں نے سابق ایم پی اے ڈاکٹر دوست محمد میمن سے ملاقات کی اور عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد ۔ دی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا

02/05/2025

صدر یوتھ ونگ (پی ایم ایل ن) عمر کوٹ جہانزیب آرائیں گپنہ شاخ پر دیھ گپنہ کے 4 واٹروں کو پانی نہ ملنے پر کے ٹی این نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سندھ کے صدر  میر ہمایوں خان مغیری اور مسلم لیگ ن سندھ کے سئنیر نائب صدر علی اکبر گجر صاحب کو وزیر اع...
01/05/2025

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سندھ کے صدر میر ہمایوں خان مغیری اور مسلم لیگ ن سندھ کے سئنیر نائب صدر علی اکبر گجر صاحب کو وزیر اعظم لیپٹاپ اسکیم کمیٹی کا ممبر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

01/05/2025
01/05/2025

ضلع صدر یوتھ ونگ (پی ایم ایل ن) عمر کوٹ جہانزیب آرائیں گپنہ شاخ پر دیھ گپنہ کے 4 واٹروں کو پانی نہ ملنے پر ٹائم نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے۔

پاکستان مسلم لیگ ن سینئر نائب صدر سندھ انجنئیر عبدالمنعم خان صدر یوتھ ونگ ضلع عمرکوٹ جہانزیب آرائیں نے کنری سٹی، چئیرمین...
15/04/2025

پاکستان مسلم لیگ ن سینئر نائب صدر سندھ انجنئیر عبدالمنعم خان صدر یوتھ ونگ ضلع عمرکوٹ جہانزیب آرائیں نے کنری سٹی، چئیرمین پی پی حاجی شکیل احمد باجوہ کے ساتھ ملاقات کی کنری شہر میں ورک کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع عمرکوٹ کے صدر جہانزیب آرائیں کی اپنے دیرینہ دوست وائس چئیرمین یونین کونسل میرپور خاص دان...
12/04/2025

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع عمرکوٹ کے صدر جہانزیب آرائیں کی اپنے دیرینہ دوست وائس چئیرمین یونین کونسل میرپور خاص دانش آرائیں سے ملاقات عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ۔

Address

Kunri District
Kunri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Youth Wing District Umerkot Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share