Nishan e Haider Group Kunjah

Nishan e Haider Group Kunjah Non profit organization
Social Service organization

19/07/2026
ناکام ہوئی کوشش کئی سلاطینِ زمانہ کییہ سر جھکا ہی نہیں کسی سلطان کے آگے💪
08/07/2026

ناکام ہوئی کوشش کئی سلاطینِ زمانہ کی
یہ سر جھکا ہی نہیں کسی سلطان کے آگے💪

مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی سے پاکستان کمیونٹی ناروے کے صدرچوہدری اظہر اقبال رندھیر۔ چیئر مین نشان ...
28/04/2026

مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی سے پاکستان کمیونٹی ناروے کے صدرچوہدری اظہر اقبال رندھیر۔ چیئر مین نشان حیدر گروپ کنجاہ شیخ شہکاز اسلم ،مرزایوسف اورچودھری افضال احمد کی خصوصی ملاقات پرانی یادوں کو تازہ کیا اور موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

24/03/2026

لاہور(24مارچ2026)
مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کی گجرات میں نشان حیدر میجر شبیر شریف شہید کی یادگار پر حاضری
راسخ الٰہی، میاں عمران مسعود، شیخ شہکاز اسلم، شیخ شہباز اسلم اور دیگر رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے
چودھری پرویزالٰہی نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملک و قوم کی فلاح کیلئے دعا کی

24/03/2026

لاہور(24مارچ2026)
مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کی گجرات میں نشان حیدر میجر شبیر شریف شہید کی یادگار پر حاضری
راسخ الٰہی، میاں عمران مسعود، شیخ شہکاز اسلم، شیخ شہباز اسلم اور دیگر رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے
چودھری پرویزالٰہی نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملک و قوم کی فلاح کیلئے دعا کی
چودھری پرویزالٰہی نے باالخصوص غزہ اور ایران کے شہیدوں کیلئے بھی فاتحہ خوانی کی
شہداء ہمارا فخر ہیں، گجرات کی دھرتی پورے ملک میں واحد ہے جہاں کے سپوتوں نے تین نشان حیدر حاصل کیے: چودھری پرویزالٰہی
شہداء کی قربانیوں کی وجہ سے پاکستان کا نام انشاء اللہ تاقیامت روشن رہے گا: چودھری پرویزالٰہی
جب تک ملک کی خاطر جان قربان کرنے کا جذبہ زندہ ہے کوئی دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا: چودھری پرویزالٰہی
فوجی جوانوں نے اپنے خون سے ملک کی حفاظت کی اور آج بھی کر رہے ہیں: چودھری پرویزالٰہی
یہی وجہ ہے کہ گجرات، منڈی بہاؤالدین اور تلہ گنگ چکوال میں زیادہ خدمت کی کہ یہاں شہیدوں کے وارث ہیں: چودھری پرویزالٰہی
گجرات کو ڈویژن بنایا، 1122 جیسا ادارہ بنایا: چودھری پرویزالٰہی
تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دیا، منڈی بہاؤالدین اور چکوال میں بے انتہا ڈویلپمنٹ کی: چودھری پرویزالٰہی

شیخ شہکاز اسلم (چیئرمین نشان حیدر گروپ ) کی طرف سے منہاس برادری کہ اعزاز میں دیے گئے افطار ڈنر کہ موقع پر گروپ فوٹو
24/02/2026

شیخ شہکاز اسلم (چیئرمین نشان حیدر گروپ ) کی طرف سے منہاس برادری کہ اعزاز میں دیے گئے افطار ڈنر کہ موقع پر گروپ فوٹو

نشان حیدر ہاوس کنجاہ میں شیخ شہکازاسلم (چئیرمین نشان حیدر گروپ کنجاہ) کااوورسیزکےاعزازمیں پرتکلف عشائیہ۔
27/01/2026

نشان حیدر ہاوس کنجاہ میں شیخ شہکازاسلم (چئیرمین نشان حیدر گروپ کنجاہ) کااوورسیزکےاعزازمیں پرتکلف عشائیہ۔

میری گجرات والی سیٹ چھین لی کوئی بات نہیں ان سے سیٹ واپس لیں گے اور ان کے پیٹوں سے فنڈز نکالیں گے، چودھری پرویز الٰہیMoo...
14/09/2025

میری گجرات والی سیٹ چھین لی کوئی بات نہیں ان سے سیٹ واپس لیں گے اور ان کے پیٹوں سے فنڈز نکالیں گے، چودھری پرویز الٰہی

Moonis Elahi Moonis Elahi Sadaf Butt Sadaf Butt Chaudhry Parvez Elahi Muhammad Khan Bhatti Shakir Hussain Shah Zubair Khan Official Sohail Asghar Awan

Address

Kunjah
54000

Telephone

+923009629309

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nishan e Haider Group Kunjah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nishan e Haider Group Kunjah:

Shortcuts

Share

Category