Pakistan Peoples Party Neelum

Pakistan Peoples Party Neelum PPP Social Media Wing Neelum

23/03/2026
A proud moment for the women of Sindh. 🌸Under the visionary leadership of Chairman Bilawal Bhutto ZardariBhutto  and the...
08/03/2026

A proud moment for the women of Sindh. 🌸

Under the visionary leadership of Chairman Bilawal Bhutto ZardariBhutto and the dynamic efforts of Senior Minister Sharjeel Inam Memon, the Government of Sindh continues to empower women through meaningful initiatives. The distribution of free pink scooties is not just a gesture — it is a step toward independence, mobility, and confidence for women across our province.

On this International Women’s Day, we celebrate a leadership that believes in giving women the freedom to move forward with dignity and opportunity.

“یہ صرف دو انسان نہیں تھے، یہ پاکستان کے خواب اور طاقت کی علامت تھے۔Zulfikar Ali Bhutto نے کہا تھا: “ہم گھاس کھا لیں گے ...
08/03/2026

“یہ صرف دو انسان نہیں تھے، یہ پاکستان کے خواب اور طاقت کی علامت تھے۔
Zulfikar Ali Bhutto نے کہا تھا: “ہم گھاس کھا لیں گے مگر ایٹم بم ضرور بنائیں گے” — اور پاکستان کو ایٹمی پروگرام کی بنیاد دی۔
اور Benazir Bhutto نے میزائل پروگرام کو مضبوط کر کے پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی جدوجہد جاری رکھی۔

انہوں نے پاکستان کو طاقت دی، قوم کو سر اٹھا کر جینے کا حوصلہ دیا۔
مگر تاریخ کا دکھ یہ ہے کہ جنہوں نے پاکستان کو طاقت دی، انہیں اپنی جانوں کی قیمت چکانی پڑی۔

ایک کو پھانسی دی گئی، اور ایک کو شہید کر دیا گیا…
مگر ان کا خواب آج بھی زندہ ہے۔

پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام صرف طاقت نہیں،
بلکہ ان قربانیوں کی یادگار ہے جو اس سرزمین کے لیے دی گئیں۔ 🇵🇰

الحمدللہ
24/02/2026

الحمدللہ

مظفرآباد وارڈ کونسلر یونین کونسل سالخلہ اور سینئر نائب صدر تحریک انصاف لوئر نیلم راجہ طاہر خان، رہنما تحریک انصاف نیلم س...
23/02/2026

مظفرآباد

وارڈ کونسلر یونین کونسل سالخلہ اور سینئر نائب صدر تحریک انصاف لوئر نیلم راجہ طاہر خان، رہنما تحریک انصاف نیلم سید بنیاد حسین شاہ اور آصف اعوان اور افضل ڈار نے باقاعدہ طور پر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ شمولیتی تقریب میں وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور، وزیر قانون اور سینئر وزیر میاں عبدالوحید نے انہیں ہار پہنا کر پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

ایل اے چھبیس لوئر نیلموزیر حکومت و ایم ایل اء حلقہ نیلم ٹو میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ نے وارڈ آٹھمقام اٹھئ میں درجنوں افراد...
22/02/2026

ایل اے چھبیس لوئر نیلم
وزیر حکومت و ایم ایل اء حلقہ نیلم ٹو میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ نے وارڈ آٹھمقام اٹھئ میں درجنوں افراد کو تحریک انصاف سے پیپلز پارٹی میں شامل کرلیا نئے شامل ہونے والوں کو مالے پہنا کر ویلکم کیا۔۔۔۔۔۔

آدھے تیتر۔۔۔ آدھے بٹیر 🤣
18/02/2026

آدھے تیتر۔۔۔ آدھے بٹیر 🤣

شمولیت پروگرام  جورا ایک ہفتہ قبل امیدوار اسمبلی سید ثقلین فدا کے قافلے میں شمولیت اختیار کرنے والے درجنوں کارکنان میاں ...
17/02/2026

شمولیت پروگرام جورا

ایک ہفتہ قبل امیدوار اسمبلی سید ثقلین فدا کے قافلے میں شمولیت اختیار کرنے والے درجنوں کارکنان میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے کارواں کا حصہ بن گئے.

اشکوٹ گہل موسٹ سنیئر وزیر میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ کا دورہ حلقہ انتخاب یونین کونسل اشکوٹ کے گاؤں گہل سے سابق آزاد امیدوار...
13/02/2026

اشکوٹ گہل
موسٹ سنیئر وزیر میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ کا دورہ حلقہ انتخاب یونین کونسل اشکوٹ کے گاؤں گہل سے سابق آزاد امیدوار اسمبلی ثمر سراج چوہدری، مسلم لیگ ن، تحریک انصاف کے درجنوں افراد پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل میاں وحید صاحب نے تمام نئے شامل ہونے والوں کو ہار ڈال کر مبارکباد پیش کی۔
نئے شامل ہونے والوں میں چوہدری برادری اور پیرزادہ برادری سے تعلق رکھنے والے جملہ احباب کی فہرست درج ذیل ہے
نمردار چوہدری طارق شمس،
نمبردار چوہدری منیر،
چوہدری خورشید احمد،
چوہدری اشرف،
چوہدری محمد بشیر،
چوہدری محمد صدیق،
چوہدری الطاف،
چوہدری ندیم،
چوہدری عبدالحمید،
چوہدری حاکم دین،
چوہدری منیر،
چوہدری ظہیر،
چوہدری عارف،
چوہدری سلام دین،
چوہدری فرید،
چوہدری ستار محمد،
چوہدری جمیل،
چوہدری انیس،
یپیرزادہ سعید،
چوہدری فاروق،
چوہدری ظفر،
چوہدری ادریس،
چوہدری ثاقب،
چوہدری تصویر،
چوہدری خالد،
چوہدری ادریس تبسم،
عبدالرشید جگوال شامل ہیں۔

تمام نئے شامل ہونے والوں کو ویلکم کرتے ہیں
جیئے بھٹو 🇱🇾
جیئے میاں وحید ✌️

عوامی حکومت نے آتے ساتھ ہی یوتھیوں اور پٹواریوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔انشاء اللہ نوٹیفیکیشن پے نوٹیفیکیشن ملیں گے۔جیئ...
15/12/2025

عوامی حکومت نے آتے ساتھ ہی یوتھیوں اور پٹواریوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔
انشاء اللہ نوٹیفیکیشن پے نوٹیفیکیشن ملیں گے۔
جیئے میاں وحید۔
جیئے بھٹو

حلقہ ایل اے چھبیس لوئر نیلم یونین کونسل باڑیاں وارڈ فلاکن سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر ملک سعید اعوان ایڈووک...
15/12/2025

حلقہ ایل اے چھبیس لوئر نیلم

یونین کونسل باڑیاں وارڈ فلاکن سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر ملک سعید اعوان ایڈووکیٹ اور ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر غلام ربانی اعوان ووٹرز سپورٹرز کے ہمراہ میاں عبدالوحید صاحب کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

#جئےبھٹو

Address

District Neelum Valley
Kundalshai
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Neelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Peoples Party Neelum:

Share