زمونگ د وطن حال

زمونگ د وطن حال لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ
محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم

29/05/2026

M. Usman Ali

فالو کریں
26/05/2026

فالو کریں

افسوس یہ ہمارے لاموتی کا ایک بہادر اور باہمت ساتھی ہے، جس کا تعلق دیر بالا کوہستان لاموتی سے ہے۔اس نوجوان نے ہمیشہ اپنے ...
25/05/2026

افسوس

یہ ہمارے لاموتی کا ایک بہادر اور باہمت ساتھی ہے، جس کا تعلق دیر بالا کوہستان لاموتی سے ہے۔
اس نوجوان نے ہمیشہ اپنے علاقے کے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔ سڑکوں، پلوں اور دیگر ترقیاتی کاموں میں ہونے والی بے ضابطگیوں اور غلط کاموں کے خلاف سوشل میڈیا پر حق بات کی، تاکہ عوام کے مسائل حکام تک پہنچ سکیں۔
لیکن افسوس کہ نااہل ایم پی اے اور ایم این اے اپنے کرتوت چھپانے کے لیے اُن نوجوانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں جو اپنے حق کی بات کرتے ہیں۔ پہلے ایک ساتھی پر صرف ایک کمنٹ کی وجہ سے ایف آئی آر درج کی گئی، اور آج اس کم عمر بچے کو بھی ہراساں کیا جا رہا ہے۔ یہ ظلم اور ناانصافی قابلِ مذمت ہے۔
میں لاموتی کے تمام عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے اس بہادر ساتھی کے ساتھ کھڑے ہوں، کیونکہ اس نے اپنے ذاتی فائدے کے لیے نہیں بلکہ پورے علاقے کے حق اور بہتر مستقبل کے لیے آواز اٹھائی ہے۔
اگر آج حق بولنے والوں کا ساتھ نہ دیا گیا تو کل کوئی بھی مظلوم کی آواز بننے کی ہمت نہیں کرے گا۔
آؤ اپنے حق، اپنے علاقے اور اپنے نوجوانوں کے لیے متحد ہو جائیں، اور اُن نااہل لوگوں کی مذمت کریں جو عوامی خدمت کے بجائے اپنی غلطیاں چھپانے میں لگے ہوئے ہیں۔ KT M Ibrahim Kohistani

With M. Usman Ali – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
18/05/2026

With M. Usman Ali – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

18/05/2026
12/05/2026

ذرا دیکھو کیا سٹائل ہے 🫵🏻👇🏻

12/05/2026

کمراٹ ویلی

12/05/2026

Big shout out to my newest top fans! Dawood Khan

یہ سراسر ظلم ہو رہا ہیں وزیراعظم عمران خان سے        زمونگ د وطن حال فالو
11/05/2026

یہ سراسر ظلم ہو رہا ہیں وزیراعظم عمران خان سے


زمونگ د وطن حال فالو

20/01/2026

Today Dir police ka potho 🚓🚨Wait

Address

Kumrat

Telephone

+923414896697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زمونگ د وطن حال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share