25/03/2026
اے اے سی کیساتھ پختونخوا قومی تنظیم/ جرگہ مٹہ میں ایم ایس قابل احترام وقابل قدر جناب محمد اکرام صاحب کیساتھ تفصیلی بات چیت اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا د ڈاکٹر صاحب او د ڈاکٹر شاھد اقبال صاحب کا انتھائ مشکور ھو ں کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت نکال کر تفصیلی بات چیت کی