تحریک اصلاح گومل زام

تحریک اصلاح گومل زام تحریک اصلاح گومل زام کا صفحہ گومل زام اور اس کے کمانڈ ایریا کے حقائق کے بارے میں معلومات دینا ہیں

24/10/2025

#ڈسٹری-5️⃣ کی مرمت کر دی گئی۔

🌀🍁🌀

تحریک اصلاح گومل زام کی رپورٹ پر ایریگیشن نے 24 گھنٹوں کے اندر نوٹس لیا اور نہر کی مرمت کر دی گئی۔

تمام اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ایکسین رضوان صاحب کے آنے کے بعد کارکردگی میں کافی بہتری ائ ہے۔ بیل دار حکمت اللہ خان کی کوششوں کو بھی سراہا گیا۔۔


کل ہم نے زمینداروں کی کوتاہیوں کی بات کی تھی کہ وہ سسٹم کو اپ نہ سمجھیں اور غیر ضروری بھل نہ دیں جس سے نہر پر پریشر پڑتا ہے اور وہ ٹوٹ جاتی ہے۔۔

✔️ مگر حقیقت یہ ہے کہ اس میں زمیندار اتنے زیادہ غلط بھی نہیں ہیں۔کیونکہ یہ نہر ار ڈی زیرو سے ار ڈی تین ہے submerged تک
یعنی ساتھ والی زمین اوپر ہے اور نہر زمین کے اندر ہے۔

اسی جگہ جب پی ایو والوں نے موغے بنانے شروع کیے تھے تو زمینداروں نے احتجاجا ٹھیکیدار کو کام سے روک دیا تھا اور ایک سال تک کام رکا رہا تھا۔
کیونکہ جو بھی موقع ان کی زمین میں گزر رہا تھا وہ دو گز نیچے تھا۔

۔

اس کا سیدھا سادہ حل یہی ہے کہ ڈسٹرین نمبر پانچ کے ریگولیٹر سے ار ڈی 3 تک اس کو اونچا کیا جائے
کئ دفعہ ریزنگ کا مسئلہ ایریگیشن کے ساتھ اٹھایا مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔
جب تک یہ ریزنگ نہیں ہوگی اس وقت تک یہ مسئلہ ختم نہیں ہوگا اور بار بار سر اٹھائے گا۔

ایک سلسلے میں ایکسی اینڈ رضوان صاحب سے ٹیلی فون ایک بات ہوئی جس میں انہوں نے اس مسئلے کے حل کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈسٹری نمبر چھ میں ہتھالے روڈ سے نیچے بھی یہی کا مسئلہ ہے۔۔
دونوں جگہ میں اس کو اوپر اپنے محکمے میں اٹھاؤں گا اور انشاءاللہ اس کا کوئی نہ کوئی حل نکل ائے گا۔

ہم ایکسی ایم سیٹ کی اس کوشش کو سراتے ہیں کہ وہ جینون مسائل کو نہ صرف سنتے ہیں بلکہ ان کی مقدور بھر کوشش بھی کرتے ہیں۔اگے جو بھی ہوگا پوتو اللہ کی رضا کے بغیر ممکن نہیں ہے انسان کو اپنی کوشش کرنی چاہیے

26/07/2025



🌀🌀🌀

#ڈسچارج=چوڑائی × گہرائی × رفتار

چوڑائی = چینل کی چوڑائی (فٹ میں

گہرائی = پانی کی اونچائی یا گہرآئی (فٹ میں)

رفتار = پانی کی رفتار (فٹ فی سیکنڈ میں)

فرض کریں ہم ڈسٹری 6 کا ڈسچارج نکال رہے ہیں . اور ڈسٹری 6 کا ریگولیٹر چینل کی چوڑائی 10 فٹ ہے اور پانی کی گہرائی 4 فٹ ہے اور پانی کی رفتار 20 فٹ پر سیکنڈ ہے تو ڈسچارج یوں نکلے گا

چوڑائی=10 فٹ

گہرائی = 3 فٹ

پانی کی رفتار = 10 فٹ فی سیکنڈ

................... #فارمولا................

ڈسچارج = 5 × 3 × 10 = 150 کیوسک

تو ڈسچارج تقریبا 150 کیوسک ہوگا۔لیکن اس چیز میں ایک پوائنٹ زیادہ اہم ہے کہ جہاں پر ہم چینل کی پانی کی گہرائی معلوم کر رہے ہوں وہاں پہ چینل
تقریبا ہموار ہونی چاہیے۔۔ جیسے ہر ریگولیٹر ہوتا ہے۔۔

Address

111
Kulachi
39050

Telephone

+923445465255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک اصلاح گومل زام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share