کچلاغ پشتون کور

کچلاغ پشتون کور Malak Jahanzaib khan kakar
Phone 03337888517-03023803430

Permanently closed.
خوشخبری👍عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ملی مشر محترم اسفند یار ولی خان صاحب انشاء اللہ 26 جنوری کو چارسدہ میں عظیم رہنما...
10/01/2022

خوشخبری👍
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ملی مشر محترم اسفند یار ولی خان صاحب انشاء اللہ 26 جنوری کو چارسدہ میں عظیم رہنماوں، فخر افغان. و رئیس اللاحرار خان باچا خان اور رہبر تحریک و فخر جمہوریت خان عبدالولی خان کی مشترکہ برسی کے حوالے سے منعقدہ عظیم الشان تاریخی جلسہ عام سے خصوصی خطاب کرینگے۔
ژوند ملی مشر😘❤💝



❤❤❤❤🇻🇳🇻🇳🇻🇳🇻🇳

20.1.2020 کوہٹہ پریس کلب کوئٹہ!!!آج پریس کلب کوئٹہ میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام رئیس الحرار، سفیر انسان...
20/01/2020

20.1.2020 کوہٹہ پریس کلب کوئٹہ!!!
آج پریس کلب کوئٹہ میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام رئیس الحرار، سفیر انسانیت، فخر افغان باچا خان بابا اور ملی رہبر خان عبدالولی خان بابا کی برسیوں کی مناسبت سے منعقدہ ریفرنس میی صوبائ کونسل ممبر حاجی نصیب اللہ کاکڑ صدر مرزا خان کاکڑ جنرل سیکٹری بصیر خان کاسی نائب صدر عمران کاسی صاحب رشید خان خلجی نے شرکت کی اور کامیاب ریفرنس پر ضلع کو مبارکباد دی۔

شموليتی جرگہ قلعہ سیف اللہiiiآج قلعہ سیف اللہ میں ممتاز قبائلی و سیاسی رہنما حالیہ میں پارٹی میں شموليت کرنے والے حاجی ش...
15/12/2019

شموليتی جرگہ قلعہ سیف اللہiii
آج قلعہ سیف اللہ میں ممتاز قبائلی و سیاسی رہنما حالیہ میں پارٹی میں شموليت کرنے والے حاجی شفیع میرزٸی کے رہائشگاہ پر ایک بڑا شموليتی جرگے سے عوامی نیشنل پارٹی کے پارليمانی لیڈر قدرمن صوباٸی صدر محترم اصغرخان اچکزٸی محترمہ ایم پی اے شاہینہ مہترزٸی حاجی شفیع میرزٸی صوبائی جنرل سیکرٹری دیگر مرکزی و صوبائی رہنما خطاب کررہےہیں

15/12/2019

13 December 2019
صوبائی وزیر براے ایکساہیز ملک نعیم خان بازئی کلی آٹوزئ کچلاک میں ھائ اسکول میں کمروں کے افتتاح کررھے ہیں

   عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صدر بلوچستان پارلمانی لیڈر قــــــدرمن مشراصــــــــــغرخان اچکزئی آج کے افسوسناک واقعہ پر ا...
13/12/2019


عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صدر بلوچستان پارلمانی لیڈر قــــــدرمن مشراصــــــــــغرخان اچکزئی آج کے افسوسناک واقعہ پر اظہار افسوس اور واقعہ میں جتنے افراد شہید ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے تمام لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور غمزدہ خاندانوں کو اللہ تعالیٰ صبر جمیل دے امین ۔۔۔۔

کوئٹہ : صوبائی وزیرانجینئر زمرک خان اچکزئی دا zoi دا فشتینی پرمهال د عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صــــدر قــــــدرمن مشراصـ...
11/12/2019

کوئٹہ : صوبائی وزیرانجینئر زمرک خان اچکزئی دا zoi دا فشتینی پرمهال د عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صــــدر قــــــدرمن مشراصــــــــــغرخان اچکزٸی

د پشتون ایس ایف ملګری
11/12/2019

د پشتون ایس ایف ملګری

دہ خان عبدالصمد خان سرگڑھ پہ فاتحہ خوانی کی سینیٹر محمد عثمان خان کاکڑ دہ بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی سینئر نائب صدر ملک ...
25/02/2018

دہ خان عبدالصمد خان سرگڑھ پہ فاتحہ خوانی کی سینیٹر محمد عثمان خان کاکڑ دہ بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ افغان قومی موومنٹ چیرمین احمد خان اچکزئی جمیعت ضلع کوئٹہ امیر حافظ احمداللہ سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی مطیع اللہ آغا سردار شیر سرگڑھ ملک سہیل خان بازئی ملک نصیب اللہ بیٹنی چیف آف اچکزئی رمضان خان اچکزئی سکیٹری صحت شاہوانی اور دیگر علاقوں سے آیا ہوا معتبرین فاتحہ خوانی کر رہا ہے .

19/11/2017

Address

Kuchlak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کچلاغ پشتون کور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category