12/08/2026
نئے سیشن میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
میٹرک سے فارغ التحصیل بچوں کے لئے مختلف ٹیکنکل skills
حاصل کرنے کا سنہری موقع۔
6 ماہ شارٹ کورسز اور 1 سال شارٹ کورسز میں محدود نشستوں کے لئے طلبہ سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
مزید معلومات کے لئے دفتری اوقات میں کالج تشریف لائیں۔
شکریہ
پرینسپل گورنمنٹ ٹیکنکل اینڈ ووکیشنل سنٹر میدان دیر لوئر۔