20/01/2025
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کوٹری مقصود حسن کھوکھر کے پیارے بھتیجے،
سپاف سٹی کوٹری کے سابقہ صدر عمیر گل کھوکھر کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے جن کی نماز جنازہ کل 2025-01-21 بروز منگل صبح 11 بجے درگاہ عبدالحفیظ، مریم گارڈن کوٹڑی کے سامنے ادا کی جائے گی۔ شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں۔