Kotli Student Community - K.S.C Official

Kotli Student Community - K.S.C Official Official page Of Kotli Students Community MUST University Mirpur AJK

     Zakria Rajpout M Kashif Kalim Muhammad Kashif Raja Raja Kashif Khan Engr Mohsin Malik Sardar Mukhshaf Sultan Shah S...
11/02/2026




Zakria Rajpout
M Kashif Kalim Muhammad Kashif Raja Raja Kashif Khan
Engr Mohsin Malik
Sardar Mukhshaf
Sultan Shah
SarDar Sadheer Zaib

        20-24 🤝 21-25
08/01/2026






20-24 🤝 21-25

29/11/2025

Mehrab 👑

  سے برادر   کو انجمن طلبہ اسلام جامعہ مسٹ سیشن (2025_26) کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،اللہ پاک ا...
29/10/2025

سے برادر کو انجمن طلبہ اسلام جامعہ مسٹ سیشن (2025_26) کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،اللہ پاک استقامت عطا فرمائے۔




Anjum Ch

انتہائی افسوس ناک خبر کوٹلی آزاد کشمیر کی بڑی سیاسی و سماجی شخصیت سابق وزیر بلدیات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ نص...
13/10/2025

انتہائی افسوس ناک خبر
کوٹلی آزاد کشمیر کی بڑی سیاسی و سماجی شخصیت سابق وزیر بلدیات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ نصیر احمد خان صاحب طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین۔

کریمنل لائر   صاحب اور   صاحب کی طرف دوست احباب (ملک عاطف اور ملک روشان ) کے اعزاز میں بادشاہ استانبول راولپنڈی پر عشائی...
08/08/2025

کریمنل لائر صاحب اور صاحب کی طرف دوست احباب (ملک عاطف اور ملک روشان ) کے اعزاز میں بادشاہ استانبول راولپنڈی پر عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔

گریجویشن مکمل کرنے کی خوشی میں چوہدری عارف صاحب کی طرف سے دوست احباب (چیئرمین کوٹلی سٹوڈنٹ کمیونٹی  ، سینئر نائب صدر کوٹ...
07/08/2025

گریجویشن مکمل کرنے کی خوشی میں چوہدری عارف صاحب کی طرف سے دوست احباب (چیئرمین کوٹلی سٹوڈنٹ کمیونٹی ، سینئر نائب صدر کوٹلی سٹوڈنٹ کمیونٹی ، رہنما کوٹلی سٹوڈنٹ کمیونٹی ) کے اعزاز میں میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔

  صاحب اور   صاحب کی طرف سے چیئرمین کوٹلی سٹوڈنٹ کمیونٹی  ، سینئر نائب صدر کوٹلی سٹوڈنٹ کمیونٹی   اور رہنما کوٹلی سٹوڈنٹ...
02/08/2025

صاحب اور صاحب کی طرف سے چیئرمین کوٹلی سٹوڈنٹ کمیونٹی ، سینئر نائب صدر کوٹلی سٹوڈنٹ کمیونٹی اور رہنما کوٹلی سٹوڈنٹ کمیونٹی کی گریجویشن مکمل ہونے کی خوشی میں مکس پلیٹ پر کیک کاٹا گیا، جس میں ڈسٹرکٹ کونسلر میرپور ، ، سابق چیئرمین کوٹلی سٹوڈنٹ کمیونٹی ، سینئر رہنما کوٹلی سٹوڈنٹ کمیونٹی ، پونچھ سٹوڈنٹ یونین سے اور نے شرکت کی اور مستقبل میں کامیابی کے لیئے نیک تمناؤں کا
اظہار کیا۔

.

29/06/2025

کوٹلی سٹوڈنٹ کمیونٹی کے اینول ڈینر اور قوالی نائٹ کے موقع پر مہمان خصوصی سابق صدر کوٹلی سٹوڈنٹ کمیونٹی اور صدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع کوٹلی ّٰہ_خان صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے۔



Address

Kotli
Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotli Student Community - K.S.C Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share